Naqvi & Company

Naqvi & Company Here at Naqvi & Company, we offer tax consultancy (Income / Sales / FED for FBR / PRA) in a state of the art office with highly competent consultants .

14/11/2024

طوفاں سے دور بیٹھ کے ساحل پہ چند لوگ
سکھلا رہے ہیں ہم کو کہ یوں تیرئے جناب

07/09/2024

Dear Taxpayer, please file your Income Tax Return for FY-2024 at the earliest. The last date to file return is 30th September, 2024 which will not be extended.

19/08/2024

Respectable Clients!
Don`t wait for last day, come first and serve first option is on. Now late filer will be penalized with heavy taxation in tax year 2024.

17/10/2023

بریکنگ نیوز: FBR
نے اپنے IRIS سسٹم کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے
جس میں بینک سے پورے سال کے دوران
جمع شدہ رقم
اور
نکلوائی گئ رقم
ظاہر ہو جاتی ہے۔
اس لیے،برائے مہربانی غیر ضروری بینک ٹرانزیکشنز سے بچیں
ورنہ 10 کروڑ
کے بعد آپ کو 1.25 فیصد کا ٹرن اوور ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔
اور آپ کو ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر اپنی خریداری پر
انکم ٹیکس 11 فیصد
ادا کرنا پڑے گا.

03/07/2023

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگیا ہے اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو سکتی ہے!*
اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔
دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔
سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔
تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔
لہٰذا! ان ترامیم کا رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت پر ناگزیر اثرات مرتب ہوں گے، جو ممکنہ طور پر غیر رجسٹرڈ ٹرانزیکشنز میں اضافے کا باعث بنے گا
اس لیے انکم ٹیکس گوشوارے وقت پر جمع کروائیں اور مشکلات سے محفوظ رہیں۔

09/11/2022
30/08/2022

As a responsible citizen, you need to file your returns every year. This is a moral duty of every Pakistani.
Please file your tax return today

FBR

WATCH OUT THE UNEXPECTED OUTCOME!!!!
23/08/2022

WATCH OUT THE UNEXPECTED OUTCOME!!!!

Hearing at Federal Tax Ombudsman Court Lahore
14/05/2022

Hearing at Federal Tax Ombudsman Court Lahore

Address

9/B, MAin Gill Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92923256229

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqvi & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naqvi & Company:

Share