30/09/2026
نان فائلر رہنا ہر مالی معاملے میں اضافی ٹیکس کی ادائیگی کا سبب بنے گا۔
اضافی ٹیکس کے بوجھ سے بچنے کے لیے فائلر بنیں اور اپنی آمدنی و اثاثوں کی درست تفصیلات فراہم کریں۔
ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک لازمی جمع کروائیں۔
Adv Tazeemullah
03022495375