Millennium Law Office

Millennium Law Office Millennium Law Office is a trusted name in Tax, Corporate, and Intellectual Property consultancy in Gujranwala. Your compliance is our priority.

we are dedicated to providing comprehensive and expert legal services in the realm of tax
Registration of NTN Sales Tax Registration Chamber of Commerce membership Income Tax returns Filing of 7E Forms Active Filler Income Tax Appeals With over 20 years of legal experience, our team of professional lawyers provides expert services in:

✅ NTN & Income Tax Registration
✅ Tax Return Filing & Appeals
✅ Sales Tax Registration & Compliance
✅ Company & Firm Registration (SECP)
✅ Trademark, Copyright & Patent Protection

We serve individuals, businesses, and startups with integrity, professionalism, and in-depth legal knowledge. Call us today for a consultation.

محترم جناب سیف اللہ صاحب دار فانی سے کوچ فرما گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سیف صاحب سے ٹیکس پریکٹس کے بارے بہت کچھ سیک...
17/07/2026

محترم جناب سیف اللہ صاحب دار فانی سے کوچ فرما گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سیف صاحب سے ٹیکس پریکٹس کے بارے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ نفیس اور محنتی انسان تھے اور والد مرحوم کے دوست بھی تھے۔ ہمیشہ شفقت فرماتے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

Business Registration Services
16/07/2026

Business Registration Services

Income tax return 2026 live now.
15/07/2026

Income tax return 2026 live now.

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہو رہا ہے۔یاد رکھیں! نئے قوانین کے مطابق لیٹ فائلر کو اب 1,000 (ایک ہزار...
24/06/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہو رہا ہے۔

یاد رکھیں! نئے قوانین کے مطابق لیٹ فائلر کو اب 1,000 (ایک ہزار) روپے کی بجائے 25,000 (پچیس ہزار) روپے تک جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بروقت ٹیکس ریٹرن فائل کریں، ATL میں شامل رہیں اور اضافی ٹیکس و جرمانوں سے بچیں۔

رابطہ: 0301-8113311
Millennium Law Office

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کرنے ...
03/06/2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کرنے کی تجاویز تیارکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد جب کہ غیر منقولہ جائیداد فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کر کے 1.5 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔

اس معاملے پر آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں تاہم آئی ایم ایف کی جانب سے ٹیکس میں کمی کی تجاویز کی مخالفت کی جارہی ہے۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ ٹیکسوں میں کمی سے پراپرٹی مارکیٹ میں سرگرمیاں بڑھیں گی اور مجموعی ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوگا جب کہ سرمایہ کاری میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

Lawyers at best
30/05/2026

Lawyers at best

30/05/2026
Eid ul Adha Mubarak آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو مسافت اور میلینیم لاء آفس کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔ اللہ تعالی...
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak
آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو مسافت اور میلینیم لاء آفس کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ میری اور آپکی قربانیوں کو قبول فرمائے اور جو افراد قربانی نہ خرید سکے اللہ تعالیٰ ان کو ہمت اور اسطاعت عطاء فرمائے آمین
ماجد اکبر چیمہ
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Eid Holidays will be observed from 26th May 2026 to 31st May 2026.Office will reopen on 1st June 2026.
26/05/2026

Eid Holidays will be observed from 26th May 2026 to 31st May 2026.
Office will reopen on 1st June 2026.

You can also follow on Instagram to see more.
23/05/2026

You can also follow on Instagram to see more.

Address

Mumtaz Market Opposite Chase Up GT Road
Gujranwala
52250

Telephone

+923018113311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millennium Law Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Millennium Law Office:

Shortcuts

Share

Category