Calco Law Associates

Calco Law Associates Income tax, Sales tax, Company registration, Civil, Family laws services All Computer Accessories Hole Sale Rats Available

🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙On this blessed occasion of Eid ul Adha, Calco Law Associates extends heartfelt wishes to you and...
27/05/2026

🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙

On this blessed occasion of Eid ul Adha, Calco Law Associates extends heartfelt wishes to you and your family.
May this Eid bring peace, prosperity, happiness, and countless blessings into your life.

📍 Google Maps Location: https://maps.app.goo.gl/aja4PtnUznXvP8U77?g_st=ic

📞 Contact Us:
0303-9649643
0300-9649643

— Calco Law Associates

اسلام وعلیکم!تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نےاس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ...
19/05/2026

اسلام وعلیکم!

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل...
🇵🇰

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے 30 اپریل 2026 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں زمین کے تنازعات حل کرنے کے لیے ایک ثالثی کمیٹی...
03/05/2026

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے 30 اپریل 2026 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں زمین کے تنازعات حل کرنے کے لیے ایک ثالثی کمیٹی (Arbitration Committee) بنائی گئی ہے۔
کمیٹی کے ارکان:
اسسٹنٹ کمشنر (سربراہ)
اسسٹنٹ کلیکٹر
گرداور
ہیڈ مین (یعنی لمبردار)
3 مقامی افراد (فریقین نامزد کریں گے)
زمین کے جھگڑوں کو سننا اور فیصلہ کرنا مقامی سطح پر.

انگریز کو محکمہ مال بنائے عرصہ گزر گیا تو ایک انگریز افسر کا تبادلہ ہندوستان ہوا۔وہ ہر معاملہ میں سنے کہ پٹواری کا لفظ آ...
01/05/2026

انگریز کو محکمہ مال بنائے عرصہ گزر گیا تو ایک انگریز افسر کا تبادلہ ہندوستان ہوا۔وہ ہر معاملہ میں سنے کہ پٹواری کا لفظ آ تا۔انگریز افسر نے علاقہ کے وزٹ کا فیصلہ کیا۔ انگریز افسر گھوڑے پر سوار ہو کر کھیتوں کی پیمائش کرتا رہا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ جہاں بھی وہ پیمائش کرتا، پٹواری پہلے ہی بتا دیتا کہ:
"صاحب! اس کھیت کا رقبہ اتنا ہے، اس کے شمال میں فلاں کا کنواں ہے اور اس کی مٹی 'میرا' (زرخیز) ہے۔"
"اگلے ٹکڑے پر ایک پرانا بیری کا درخت تھا جو دس سال پہلے گر گیا تھا، لیکن ریکارڈ میں نشان اب بھی وہی ہے۔"
افسر حیران رہ گیا کہ پٹواری کو دس بیس سال پرانی باتیں اور حدود کیسے یاد ہیں۔ آخر میں ایک بنجر زمین کا ٹکڑا آیا جس پر دو قبیلوں کے درمیان پشتوں سے دشمنی چلی آ رہی تھی۔ انگریز افسر نے سوچا کہ یہاں پٹواری ضرور غلطی کرے گا یا کسی ایک کی طرفداری کرے گا۔
لیکن پٹواری نے ایک پرانا، بوسیدہ "شجرہ" (نقشہ) نکالا اور ایک ایسی لکیر کی نشاندہی کی جو قدرتی ڈھال (پانی کے بہاؤ) کے ساتھ چل رہی تھی۔ اس نے ثابت کیا کہ اصل حد کوئی پتھر یا دیوار نہیں، بلکہ وہ قدیم راستہ ہے جو اب مٹ چکا ہے لیکن زمین کی تہوں میں موجود ہے۔ جب وہاں کھدائی کی گئی تو پرانے زمانے کے حد بندی کے نشانات (بُرجیاں) وہیں سے برآمد ہوئیں جہاں پٹواری نے بتایا تھا۔
انگریز افسر اتنا متاثر ہوا کہ اس نے کہا کہ ہندوستان میں محکمہ مال کی ریڈھ کی ہڈی پٹواری ہے۔
دیہی پنجاب میں آج بھی کہا جاتا ہے کہ "پٹواری کے پاس زمین کی وہ باتیں ہوتی ہیں جو خود زمین کے مالک کو بھی معلوم نہیں ہوتیں۔

مگر یہ پچاس سال پرانے قصے ہیں۔اج کا پٹواری ان سب چیزوں سے نابلد ہے۔بہت دفعہ ہم پٹواریوں ،نائب تحصلیداران اور سب رجسٹرار حضرات ساتھ بیٹھتے اور وہ ہم سے سیکھتے ۔ایک دن ہم بھی یا ہم جیسے بھی نہیں رہیں گے پھر یہ انحطاط صرف محمکہ مال میں ہی قابلیت کا نہیں قانون اور وکالت کی دنیا میں بھی ہوگا۔مگر یہ مکمل انحطاط نہیں ہوگا۔شکل تبدیل ہوگی۔محکمہ مال کی جگہ GPS اور سٹیلائٹ سسٹم لے گا۔قانون کی دنیا میں معلومات اور قابلیت چیٹ جی پی ٹی سے ہوگی۔پٹواری زمینوں پر نہیں جایا کریں گے اور وکیل کتابیں نہیں کھولا کریں گے۔ہر چیز یہ موبائل فون ہوگی۔تب سو پچاس سال بعد کوئی یاد کرے گا کہ یار سنا کبھی ایسا دور بھی ہوتا تھا کہ وکیلوں کو سو سو کتابیں پڑھنا پڑتی تھیں۔دوسرا موبائل ہاتھ میں پکڑے کہہ رہا ہوگا ہاں سنا تو ہے۔

اب مطلب وہ دو ہم ہی ہو جاتے۔اپ کو پتہ صرف چند دہائیوں پیشتر جب فوٹو اسٹیٹ مشینیں نہیں تھیں۔منشی حضرات ہر دعوی کی بے شمار کاپیز ہاتھ سے لکھتے تھے کیونکہ دعویٰ ساتھ لگتی تھیں۔ہاتھ تھک جاتے تھے۔اپ کیا کہیں گے ہاں سنا تو ہے۔یا ہوسکتا سنا بھی نہ ہو کیونکہ اپ پرانے وکلاء ،پرانے منشیوں ساتھ بیٹھے ہی نہیں ۔انکو ضرورت ہے اپ کی۔ calco Law associates

30/04/2026
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم جیسے جج صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے سے لیکر لاہور میں RUDA کو ...
29/08/2025

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم جیسے جج صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے سے لیکر لاہور میں RUDA کو بنیادی آئینی حقوق سے متصادم قرار دے کر کالعدم کرنے جیسے فیصلے ہمیشہ بطور حوالہ دیئے جاتے رہیں گے۔ دنیا کو آج جسٹس شاہد کریم کا RUDA کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ پڑھنے کی ضرورت ہے، آج دریائے راوی لاہور کے اردگرد کی صورتحال، درختوں کی کٹائی، موسمیاتی تبدیلیوں اور اشیاء خورد نوش کی لاہور میں قلت کی صورتحال سب کچھ جسٹس شاہد کریم کے فیصلے میں موجود ہے لیکن بھلا ہو سپریم کورٹ میں بیٹھے لینڈ مافیاز کے ٹائوٹوں کا جنہوں نے عوام کے حقوق پر لینڈ مافیاز کے حقوق کو ترجیح دی۔
‏سپریم کورٹ کے جن ججوں نے RUDA کو کام جاری رکھنے کی اجازت دی، وہ ہمیشہ لاہور ڈویژن کے موجودہ عوام اور انکی نسلوں کے دشمن سمجھے جاتے رہیں گے۔

02/08/2025

Should you become a filer?
Contact us: 0300-9649643
0303-9649643

Working before Eid to resolve your issues!Call Us: 03009649643                 03039649643
06/06/2025

Working before Eid to resolve your issues!

Call Us: 03009649643
03039649643

Address

Opp Excise Office Fatima Market Calco Law Associates
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 10:30 - 21:00
Tuesday 10:30 - 21:00
Wednesday 10:30 - 21:00
Thursday 10:30 - 21:00
Saturday 10:30 - 21:00
Sunday 10:30 - 21:00

Telephone

+92553254611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Calco Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Calco Law Associates:

Share