Awan Law Company

Awan Law Company You Get All Information about Company Registration, To File Tax Returns and Import Export Registrati

12/08/2026
انکم ٹیکس ریٹرن 2026 — جدید ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ!پروفیشنل دوستوں کے ساتھ آج کا ایک عملی تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔آج انکم...
12/08/2026

انکم ٹیکس ریٹرن 2026 — جدید ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ!

پروفیشنل دوستوں کے ساتھ آج کا ایک عملی تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔

آج انکم ٹیکس ریٹرن 2026 کی پہلی ریٹرن سبمٹ کی۔ کیس ایک نان ریزیڈنٹ کا تھا، پاکستان میں کوئی سورس انکم نہیں تھی۔ صرف ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں موجود پراپرٹیز کا ڈیٹا نئے سسٹم میں ایڈجسٹ کرنا تھا۔

جو کام پہلے پانچ، دس منٹ میں ہو جاتا تھا، وہ نئے اے آئی (AI) سسٹم میں تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے لے گیا۔

اور پھر آخری مرحلہ بھی کمال کا تھا! پن (PIN) دینے کے بعد عجیب و غریب میسج آیا۔ دوبارہ کوشش کی تو "ڈیٹا ناٹ موڈیفائیڈ (Data Not Modified)" لکھا آیا۔ دو تین مرتبہ کوشش کے بعد سسٹم بند کرکے دوبارہ کھولا تو پتا چلا کہ ریٹرن تو پہلے ہی سبمٹ ہو چکی تھی! 😄

اب سوال یہ ہے کہ اگر جدید ٹیکنالوجی کا مقصد آسانی، رفتار اور سہولت ہے تو پانچ منٹ کا کام ڈھائی گھنٹے میں اور سبمیشن کے بعد بھی کنفیوژن—یہ کیسی جدید ٹیکنالوجی ہے؟

بہرحال، یہ صرف پہلی ریٹرن کا تجربہ ہے… آگے آگے دیکھیے، اے آئی سسٹم مزید کیا کیا تجربات کرواتا ہے!

اللہ ہی حافظ! 😄
Copied

Address

Awan Street, Kashmir Road
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923006310916

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awan Law Company:

Shortcuts

Share