27/11/2024
یہ قتل ہے یا نہیں ؟
اگر تو یہ شخص کوئی غیر قانونی کام کر رہا تھا تو ریاست اس کو پکڑ کر عدالت میں پیش کرنے کے بعد جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق سزا دینے کا حق رکھتی تھی۔
اس کے برعکس اس شخص کو قتل کرنے کا اختیار کس نے دیا؟
کیا اس کا قاتل شہباز شریف ہے؟
محسن نقوی ہے؟
آئی جی؟
ان سب کا ہینڈلر؟
یا یہ سارے ہیں؟