بیرسٹر بابو شایان سعید

بیرسٹر بابو شایان سعید [Attorney At Law]
(Shayan Enterprises)
(Member GCCI,PBC,LHC,GBA)

05/09/2026

عوام کا خون چوس کر روزانہ کی بنیاد پر پٹرول بڑھا کر ان کی عیاشیاں دیکھیں عوام کے لئیے چالان اور وائلیشن پر ناجائز ای چالان اور ان موصوف کی گاڑی ایپلائڈ فار وہ بھی 2023 سے خود انکو سات خون بھی معاف اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کے لئیے کہتے ہیں جب خود عمل نا کیا جائے تو دوسروں کو تلقین نہیں کیا کرتے چلیں ہیں یورپی نظام کرنے وہ بھی باتوں ،ویڈیوز اور کتابوں کی حد تک افسوس صرف افسوس۔

27/08/2026

عوام کے محافظ ایک سوالیہ نشان
عوام کا چالان انکو خود سات خون معاف

25/08/2026

تمام عالم اسلام كو
عيد ميلاد النبی
بہت بہت مبارك ہو

18/08/2026
17/08/2026

ٹک ٹاکر واسا کے اداکارو۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
گرین بسیں، گرین ٹریکٹر، گرین موٹرسائیکل، گرین کاروں کے بعد پیش خدمت ہے گرین دریا جامعہ قاسمیہ یونین کونسل 17۔

13/08/2026

79th Independence Day Pakistan

79th Independence Day
13/08/2026

79th Independence Day

Address

Session Court, Sialkot Road
Gujranwala

Telephone

03126405100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیرسٹر بابو شایان سعید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to بیرسٹر بابو شایان سعید:

Shortcuts

Share