Shaista Aslam adv

Shaista Aslam adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaista Aslam adv, Legal Service, Gujranwala.

02/06/2024

اچھی تربیت اور مظبوط کردار صحبت، ماحول اور زمان و مکاں کا اثر قبول نہیں کرتے۔

شائستہ اسلم ایڈووکیٹ

A mother is an embodiment of unconditional and unmeasured love.Happy Mother's day 🖤
12/05/2024

A mother is an embodiment of unconditional and unmeasured love.

Happy Mother's day 🖤

Received award for the participation in the launching ceremony of juvenile justice advocacy network conducting by Legal ...
04/05/2024

Received award for the participation in the launching ceremony of juvenile justice advocacy network conducting by Legal Awearness watch (LAW).

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز
15/04/2024

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز

15/04/2024

اپنے اپنے ملکی مفاد کے پیش نظر دو ملکوں کی جنگ میں کوئی اپنی معیشت مزید مستحکم کر رہا ،کوئی دفاعی حثیت میں پاور شو کر رہا۔
اس ساری صورتحال میں پاکستان بد دعاؤں پر اکتفاء کر رہا۔
اسرائیل ٹکنالوجی کے میدان میں اس اوج پر پہنچ چکا ہےکہ ٹکنالوجی کے باعث ڈرونز اور مزائلز کو فضا میں ہی ڈسمنٹل کر دیتا ہے۔

ٹکنالوجی کا مقابلہ ٹکنالوجی سے ہو گا بد دعاؤں سے نہیں۔۔
شائستہ اسلم ایڈووکیٹ

بحثیت قوم یا انفرادی طور پر فرائض کی ادائیگی ہماری اولین ترجیح ہے۔!پاکپتن سے تعلق رکھنے والی طلبہ کی دوران پیپر طبعیت نا...
08/04/2024

بحثیت قوم یا انفرادی طور پر فرائض کی ادائیگی ہماری اولین ترجیح ہے۔!

پاکپتن سے تعلق رکھنے والی طلبہ کی دوران پیپر طبعیت ناسازی کی اطلاع پر خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سر شار ریسکیو اہلکار محمد معاذ نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ طلبہ کو فوری طبی امداد دی۔ ریسکیو اہلکار محمد معاذ پیپر کے دوران ڈرپ ہاتھ میں پکڑے کھڑا رہا اور پیپر کے اختتام پر طلبہ کو گھر ڈراپ کیا ۔

گزشتہ روز سے سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کی خودکشی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس نے سب کے دل دہلا دیئے اور اذہ...
28/11/2023

گزشتہ روز سے سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کی خودکشی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس نے سب کے دل دہلا دیئے اور اذہان کو سوالات میں مبتلا کر دیا۔۔

بلال پاشا نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا کی خودکشی کا سبب ذہنی تناؤ بتایا جا رہا ہے جس کو ہم نےازسر فراموش کر رکھا ہے ۔ ذہنی سٹرس ایک ایسی بیماری ہے جس کے آخری درجے پے انسان خودکشی پے مجبور ہو جاتا ہے۔ اور اس دنیا فانی سے منہ موڑ کر موت کی وادی میں پناہ ڈھونڈھتا ہے۔
مرحوم کی روح خداوند کے آرام میں رہے۔ آمین

عورت کو ہر دور، ہر زمانے اور ہر معاشرے میں اپنے تحفظ کے لیے باپ، بھائی، شوہر یا بیٹے کی صورت میں ایک مرد کی ضرورت رہی ہے...
19/11/2023

عورت کو ہر دور، ہر زمانے اور ہر معاشرے میں اپنے تحفظ کے لیے باپ، بھائی، شوہر یا بیٹے کی صورت میں ایک مرد کی ضرورت رہی ہے۔
اس لیے مرد ایک ذی روح نہیں بلکہ مکمل تحفظ، جرات وبہادری اور رعب کا نام ہے۔

مردوں کے عالمی دن کے موقع پر ہر اس مرد کو سلام جو عورت کو تحفظ کا احساس دے اور جو باپ بھائی شوہر یا بیٹے کی صورت میں اپنا کردار نبھا رہا ہے۔
شائستہ اسلم ایڈووکیٹ

17/10/2023

استاد قوم کا محسن ہے۔

معمارِقوم اور محسنِ انسانیت کے ساتھ نارواں سلوک کی بجائے گفتگو وشنید کر کے معاملات کا حل تلاش کیا جائے۔
سکولوں کی نجکاری اور روحانی باپ کی عزت تکریم کی پامالیاں طفلِ مکتب میں غم و غصہ کی لہر پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ساکھ کو نگل رہی ہیں۔

مقدس, پاکیزہ اور پیغمبرانہ لے سے لبریز شعبے کا احترام ہم سب پر یکساں واجب ہے۔ طفلِ مکتب کے ترقیاتی جذبوں ، محسنِ قوم کے وقار اور معاشرتی اقدار کو بحال کیا جائے...
شائستہ اسلم ایڈووکیٹ

War is a place where young people who don't know each other and don't hate each other, kill each other based on decision...
14/10/2023

War is a place where young people who don't know each other and don't hate each other, kill each other based on decisions made by old people, who know each other and hate each other but don't kill each other.
~ Paul Velery


معاشی ترقی کے غیر مساوای مواقعوں اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کی بدولت پاکستان کی24 کروڑ  آبادی میں سے دس کروڑ لوگ خطِ ...
11/10/2023

معاشی ترقی کے غیر مساوای مواقعوں اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کی بدولت پاکستان کی24 کروڑ آبادی میں سے دس کروڑ لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پے مجبور۔۔

08/10/2023

دنیا کا ہر مذہب شر کو دبا کر خیر کو اپنانے اور پھیلانے کا درس دیتا ہے۔۔ پھر مذہب کے نام پے فتنہ فساد برپا کرنے والا کسی مذہب کا پیروکار ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے؟؟

جب ہم دو ممالک کے درمیان مفاہمت نہیں کر سکتے تو ایسے ہتھکنڈوں سے گریز کریں جو دو ممالک کے درمیان جنگ کو ہوا دیں ۔
ہمیں اس حقیقت کے آگے سر تسلیم خم کر لینا چاہیئے کہ ہمارے کندھوں میں خدائے بزرگ وبرتر کے عطا کردہ عہدے منصبی خلافت کو سنبھالنے کی اہلیت اور ہمت نہیں رہی۔۔
شائستہ اسلم ایڈووکیٹ

between Israel and hamas

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaista Aslam adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category