Rana Ehsaan Asghar

Rana Ehsaan Asghar ایک بہتر قوم اور ہجوم کی تفریق کا عزم

23/09/2026

There is always an opportunity

20/09/2026

محترم طارق جاوید صاحب نے اپنے وطن سے محبت کا اظہار منفرد طریقے سے کیا
یہ ساری زندگی آٹوُموٹیو انڈسٹری سے منسلک رہے
یہ مثبت چہرے وطن عزیز کا فخر ہیں

15/09/2026

عقل نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں

یادِماضی عذاب ہے یار ب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

13/09/2026

Found a friend across the continent and had great time with him
RULE OF LAW FOR EVERY ONE is one of the most powerful thing to make a nation great

11/09/2026

سفرِملکہ کوہسار

24/08/2026

Educate yourself for Tax Return 2026
Contact on 03117624243

استاد محترم محمد سعید ہنجراء ایڈووکیٹ کے زیر سایہ پاک لائرز فورم کا شاندار کور کمیٹی اجلاس
21/08/2026

استاد محترم محمد سعید ہنجراء ایڈووکیٹ کے زیر سایہ

پاک لائرز فورم کا شاندار کور کمیٹی اجلاس

دوپہر ایک دوست نے پرچم کشائی کی دعوت پر مدعو کیا وہاں سے پھر ایک دوسرے دوست کی طرف چلا گیا اور شام تک وہاں ہی رکا لیکن ج...
14/08/2026

دوپہر ایک دوست نے پرچم کشائی کی دعوت پر مدعو کیا وہاں سے پھر ایک دوسرے دوست کی طرف چلا گیا اور شام تک وہاں ہی رکا لیکن جب واپس نکلا تو باہر کا منظر یکسر بدل چکا تھا پندرہ منٹ کا سفر ڈیڑھ گھنٹے میں طے کیا
لوگ آزادی بھی منانا چاہتے ہیں اور سستی میسر تفریح کا کوئی بھی ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے
بہرحال اگر تعلیم و شعور کا استعمال کریں تو تفریح میں موجود کوفت اور بے چینی سے جان بچ سکتی ہے جیسا کہ لوگوں نے اچھے بھلے چلتے روڈ کو رانگ وے جاکر بند کر دیا جس وجہ سے تصویر میں آنے والے لوگ تفریح کم اور ذلیل زیادہ ہو گئے
بس عزم کرنا ہے کہ لوگوں کو عملی شعور و آگہی دی جائے تو ملک بہتری کی طرف چلنے لگے گا
البتہ فی الحال حالات کافی نازک ہیں لوگوں میں تحمل صبر اخلاقیات اور تربیت کا شدید فقدان ہے

بہرحال ہم اپنی کاوش کو جاری رکھیں گے
باعزت ہیں تو فیمیلیز کو ایسے دنوں میں سوچ سمجھ کر لر نکلیں وگرنہ گھر رہنے میں ہی عافیت ہے

آزادی مبارک
مادر وطن کے تمام مخلص لوگوں اور شہداء کو سلام

از قلم (کی بورڈ)
ایڈووکیٹ رانااحسان اصغر

04/08/2026

مسائل اور وسائل کے درمیان حکمت عملی ترقی ہے

02/08/2026

مسائل حل کرنا تو چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اندازہ نہیں ہو رہا کہ کونسے مسائل حل کرنے ہیں

Address

193
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ehsaan Asghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Ehsaan Asghar:

Shortcuts

Share