Taimoor Anjum Bhatti Advocate High Court

Taimoor Anjum Bhatti Advocate High Court International immigration appeal advisor and available Income tax sales Tax facilities at online here.

11/08/2026

199 Followers, 272 Following, 0 Posts

09/08/2026
AllAH Pak Nisar A Sheikh sab ko jannat m ala moqam at fermay Ameen
05/08/2026

AllAH Pak Nisar A Sheikh sab ko jannat m ala moqam at fermay Ameen

05/08/2026

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اداکار محمد احمد اور فہد شیخ کے درمیان حالیہ تنازع پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ معافی مانگنے کے بعد معاملے کو ختم کر دینا چاہیے۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ فہد شیخ نے اپنی غلطی پر معذرت کر لی ہے، اس لیے انہیں معاف کر دینا چاہیے، ان کے بقول کسی ایک واقعے کی بنیاد پر کسی فنکار پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ شوٹنگ کے دوران فنکار ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار ماحول میں کام کرتے ہیں اور ہنسی مذاق بھی معمول کا حصہ ہوتا ہے، جب یہ واقعہ پیش آیا تو محمد احمد نے بھی اسی وقت اسے نظر انداز کر دیا تھا، البتہ بعد میں ممکن ہے انہیں محسوس ہوا ہو کہ معاملہ حد سے بڑھ گیا ہے۔

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ فہد شیخ نے نہ تو محمد احمد کو کمرہ چھوڑنے کا کہا اور نہ ہی نشست سے اٹھنے کا، اس لیے معذرت کے بعد معاملہ ختم ہو جانا چاہیے۔

بشریٰ انصاری کا مزید کہنا تھا کہ ایک غلطی کی بنیاد پر کسی کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگانا چاہیے، کیونکہ ان کے بقول یہ ایسا معاملہ نہیں جس میں کسی کی جان گئی ہو۔

02/08/2026

View the full image in ChatGPT.

30/07/2026
صرف گلف ممالک ابودبی، قطر،بحرین،اومان،سعودی عرب کے بھائیوں لیے
28/07/2026

صرف گلف ممالک ابودبی، قطر،بحرین،اومان،سعودی عرب کے بھائیوں لیے

View the full image in ChatGPT.

Address

Taimoor Tax Law Chamber , 1st Floor , Trust Plaza, G. T Road
Gujranwala
52250

Telephone

03006409082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taimoor Anjum Bhatti Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share