01/08/2022
🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ* 🇸🇦
سٹی =مدینہ منورہ
شركة اتحاد بكر المحدودة
سیلف سلیکشن
*کار* اور *بائیک رائیڈر* 30 عدد*
*سیلری 1200+300*
*ہر پانچ ڈیلوری کے بعد 5 ریال کمیشن*
*ماہانہ تنخواہ کمیشن اور ٹپ کیساتھ کم از کم 2500 سے تین ہزار*
*فریش حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں*
•لائسنس کی کوئی کٹوتی نہیں ہو گی
•بائیک اور کار اور گوگل میپ بندا چلا سکتا ہو
•عمر کی حد 21 سال سے 35 سال تک ہونی چاہیے
•🍴رھائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ،بزمہ کمپنی ھو گا۔
*ای نمبر پر 100,000 باقی ویزا پرنٹ پروٹیکٹر پر*
کاغذات جو پراسیس کے لیے درکار ھیں وہ یہ ھیں
*پاسپورٹ کا پہلا اور دوسرا صفحہ شناختی کارڈ اگلا پچھلا حصہ سکین، بلیو بیک گراؤنڈ پاسپورٹ سائز تصویر نادرہ ایف آر سی گیمکا میڈیکل فٹ رپورٹ اور تعلیمی اسناد* تمام کاغذات سکین ایک pdf فائل میں ذیل میں دئیے گے نمبر پر ارسال کریں یاں ہمارے آفس وزٹ کریں سیکنڈ فلور سروس روڈ چٹھہ مارکیٹ پنڈی بائیپاس گوجرانولہ۔۔۔
رابطہ۔۔۔ *03316746355*
ٹوٹل اخراجات ۔۔۔ 450.000 بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر