Umair Law Associates

Umair Law Associates Legal services including, Criminal Law, Civil Law Sub Divisional Courts Gojra

10/06/2026
10/06/2026

جس فریق کے بیان پر کوئی جرح نا کی جائے تو اسکا وہ بیان قانون شہادت آرٹیکل 133 کے تحت درست تسلیم کیا جائے گا
2020 SCMR 214

08/06/2026

08/06/2026

نابالغ بچے کا نان و نفقہ ایک مستقل اور جاری قانونی حق ہے جسے #والدین کے #درمیان کسی #سمجھوتے، معاہدے یا بیان کے ذریعے ہمیشہ کے لیے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ والد کی اپنے نابالغ بچے کی کفالت کی ذمہ داری قانون، شریعت اور اخلاقی اصولوں کے تحت مسلسل برقرار رہتی ہے۔ اس لیے سابقہ مصالحت یا ڈگری مستقبل کے نان و نفقہ کے دعوے پر Res Judicata کا اطلاق نہیں کرتی کیونکہ نان و نفقہ کا حق ایک Recurring Cause of Action ہے۔ مزید برآں، عدالت نے قرار دیا کہ نابالغ بچے کے ماضی کے نان و نفقہ کے دعوے پر آرٹیکل 120 لمیٹیشن ایکٹ، 1908 کا اطلاق نہیں ہوتا اور محض مدت گزر جانے کی بنیاد پر بچے کو اس کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
نابالغ بچے کا حقِ نان و نفقہ کسی سمجھوتے، معاہدے یا والدین کی رضامندی سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ حق مستقل اور جاری نوعیت کا ہے، اس لیے سابقہ مصالحت مستقبل کے نان و نفقہ کے دعوے میں رکاوٹ نہیں بنتی، اور نہ ہی محض لمیٹیشن کی بنیاد پر ایسے دعوے کو رد کیا جا سکتا۔
2026 LHC 3278

Address

Gojra

Telephone

+923006970461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share