District Bar Association Kotli " AJ&K

District Bar Association Kotli " AJ&K DISTRICT BAR ASSOCIATION KOTLI ( aj&k )

11/05/2026

تمام معزز اراکین ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نامور قانون دان، حبیب راٹھور ایڈووکیٹ کی وفات پر مورخہ 12-05-2026 کو ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ مورخہ 12 مئی بروز منگل،بعد نماز عصر شام 05:30 بجے بلیا قبرستان چلڈرن پارک میں ادا کی جائے گی۔ لہٰذا جملہ اراکین ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کل کسی بھی عدالتی کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔

مدثر علی آزاد ایڈوکیٹ
سکریٹری جنرل
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی

30-4-2026امروز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی میں نو تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و جج سول کورٹ نمبر1 کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ با...
30/04/2026

30-4-2026
امروز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی میں نو تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و جج سول کورٹ نمبر1 کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی کی جانب سے تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ جوڈیشری کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی خواجہ حق نواز بٹ ایڈووکیٹ اور ڈسٹرکٹ و سیشن جج ادریس بھٹی صاحب نے خطاب فرمایا۔

29-04-2026شجرکاری مہم کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آج پھرڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں سکٹری جنرل  مدثر علی آزاد اڈووکیٹ نے پودے...
29/04/2026

29-04-2026
شجرکاری مہم کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آج پھرڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں سکٹری جنرل مدثر علی آزاد اڈووکیٹ نے پودے لگائے۔

24-04-2026شجرکاری مہم کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آج پھرڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں سینئر ممبران کے ہمراہ مزید پودے لگائے گئے...
24/04/2026

24-04-2026
شجرکاری مہم کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آج پھرڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں سینئر ممبران کے ہمراہ مزید پودے لگائے گئے۔

22-04-2026ڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ شجر کاری مہم کاآغاز صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی خواجہ ...
22/04/2026

22-04-2026
ڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ شجر کاری مہم کاآغاز صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی خواجہ حق نواز بٹ صاحب نے کیا اس موقع پر سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی مدثر علی آزاد ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینئر وکلاء ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی جن میں شیخ نعمان اختر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، شعیب انجم ایڈووکیٹ، عمیر طارق شیخ ایڈووکیٹ، چودری شاہد ایڈووکیٹ، عبدالقیوم صابری ایڈووکیٹ۔۔۔۔شامل تھے۔

2026-04-20راجہ شمریز خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب کوٹلی کا تبادلہ بطور رجسٹرار عدالت العالیہ کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ بار ایس...
20/04/2026

2026-04-20
راجہ شمریز خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب کوٹلی کا تبادلہ بطور رجسٹرار عدالت العالیہ کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی میں الوداعی چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر، ڈسٹرکٹ بار کوٹلی خواجہ حق نواز بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ سیشن جج صاحب نے اپنی دورانِ تعیناتی انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائضِ منصبی سرانجام دیے تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار کوٹلی مدثر علی آزاد ایڈووکیٹ نے سرانجام دیے۔

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی ہائی کورٹ بار الیکشن سال 2026-27
16/04/2026

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی ہائی کورٹ بار الیکشن سال 2026-27

Today’…⚖️
10/04/2026

Today’…⚖️

09-04-2026سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کوٹلی چوہدری عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی جانب سے جناب ریاض نوید بٹ ایڈوکیٹ کے اعزاز میں چائے کا ...
09/04/2026

09-04-2026
سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کوٹلی چوہدری عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی جانب سے جناب ریاض نوید بٹ ایڈوکیٹ کے اعزاز میں چائے کا اہتمام۔

Address

District Kotli AjK
Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Kotli " AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share