29/03/2022
ایروکیڈٹ سکول سسٹم کامیابی کی جانب ایک اور قدم۔ اب آپ کہی بھی کبھی بھی اور کسی کو بھی سکول کی لوکیشن شیئر کر سکتے ہیں اور سکول تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ابھی گوگل میپ پر جائیں اور ایرو کیڈٹ سکول لکھیںاور سکول کی لائیو لوکیشن نکالیں۔ یہاں پر یہ بھی بتایا جائے گا کہ آیا ابھی سکول کھلا ہوا ہے یا نہیں۔سکول کی تاریخ بھی بتائی گئی ہیں اور سر گرمیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔۔۔۔😊🙂🙂 پرنسپل : محمد بلال بٹ