20/02/2026
پنجاب پولیس کو سختی سے عوام سے رشوت لینے سے منع کیا تو پنجاب پولیس نے اپنے ہی افسر سے اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ کے اندر ایک دوسرے سے رشوت لینے کا نیا ہی ٹرینڈ شروع کر دیا . اور خواتین نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ مردوں سے بڑھ کر کام کر سکتی ہیں، وہ کسی سے کم نہیں ہیں....!!!!
پنجاب پولیس فیصل آباد کے حالات: رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل....!!!!