SAJID ALI

SAJID ALI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAJID ALI, Lawyer & Law Firm, Kamalia.

ALERT 🚨🚨🚨🚨NADRA OFFICIAL ANNOUNCEMENT تمام معزز شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے میعاد ختم شدہ قومی شناختی کارڈز کی بر...
16/03/2026

ALERT 🚨🚨🚨🚨
NADRA OFFICIAL ANNOUNCEMENT
تمام معزز شہریوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے میعاد ختم شدہ قومی شناختی کارڈز کی بروقت تجدید کروا لیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کروا لیں۔ جن بچوں کا اب تک ب فارم نہیں بنوایا گیا، ان کا ب فارم بھی جلد از جلد بنوا لیں۔
براہِ کرم یہ تمام اقدامات 30 جون 2026 سے پہلے مکمل کر لیں تاکہ بعد میں ممکنہ اضافی فیس یا جرمانے سے بچا جا سکے۔
یہ ہدایت نادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 30(1)(e) کے تحت جاری کی گئی ہے۔

#2026

"اب ای-سٹیمپ پیپر آپ کی دہلیز پر—دستک سروس، آپ کی سہولت!"​"سٹیمپ پیپر کے لیے کچہری کے چکر ختم، دستک سروس ہے اب آپ کے قدم...
15/03/2026

"اب ای-سٹیمپ پیپر آپ کی دہلیز پر—دستک سروس، آپ کی سہولت!"
​"سٹیمپ پیپر کے لیے کچہری کے چکر ختم، دستک سروس ہے اب آپ کے قدم بہ قدم۔"
​"گھر بیٹھے ای-سٹیمپ منگوائیں، اپنا قیمتی وقت بچائیں۔"

ہمارے خلاف دعوی نہ کرو  نادرہ کا نوٹیفکیشن 🔴 تاریخِ پیدائش کی تبدیلی: اصل ذمہ دار کون؟ نادرا یا لوکل گورنمنٹ؟  🔴نادرا ہی...
22/02/2026

ہمارے خلاف دعوی نہ کرو
نادرہ کا نوٹیفکیشن

🔴 تاریخِ پیدائش کی تبدیلی: اصل ذمہ دار کون؟ نادرا یا لوکل گورنمنٹ؟
🔴
نادرا ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ وضاحتی ہدایات کے مطابق تاریخِ پیدائش (Date of Birth) کی تبدیلی یا درستی کے معاملات میں ایک اہم قانونی نکتہ واضح کر دیا گیا ہے۔
📌 اہم نکات:
1️⃣ لوکل گورنمنٹ پنجاب کے بائی لاز کے تحت برتھ سرٹیفکیٹ میں تاریخِ پیدائش کی تبدیلی یا درستگی صرف یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا میونسپل کارپوریشن عدالت کے حکم کی بنیاد پر کر سکتے ہیں۔
2️⃣ نادرا نے واضح کیا ہے کہ جب بھی کوئی شہری CNIC، NICOP، CRC یا جووینائل کارڈ میں تاریخِ پیدائش کی تبدیلی کے لیے درخواست دے گا تو اس کے لیے متعلقہ لوکل گورنمنٹ ادارے کو جاری شدہ عدالتی حکم اور تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CBRC) لازمی ہوگا۔
3️⃣ سب سے اہم وضاحت یہ کی گئی ہے کہ عدالتی حکم کی شرط نادرا کی اپنی طرف سے عائد کردہ نہیں بلکہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کے قواعد کے تحت لازم ہے۔
4️⃣ مزید یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ شہریوں کو نادرا کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی طرف نہ رہنمائی کی جائے اور نہ مجبور کیا جائے۔
⚖️ نادررا کے اس نوٹیفکیشن کی ممکنہ تشریح
👇
اگر کسی شہری کو تاریخِ پیدائش کی تبدیلی کے لیے عدالتی حکم درکار ہو تو:
✅ دعویٰ لوکل گورنمنٹ، متعلقہ یونین کونسل یا سیکرٹری یونین کونسل کے خلاف دائر کیا جائے۔
❌ نادرا کو بلاوجہ فریق نہ بنایا جائے، کیونکہ بنیادی ریکارڈ اور اس میں تبدیلی کا اختیار لوکل گورنمنٹ کے پاس ہے۔
نادرا صرف لوکل گورنمنٹ کے جاری کردہ اور عدالت کے تصدیق شدہ ریکارڈ کی بنیاد پر اپنی ڈیٹا بیس میں اندراج کرتا ہے۔
لیکن
📢 عدم شمولیت ضروری فریق مقدمہ اور مسائل
تاریخِ پیدائش کی درستی کے مقدمات میں درست فریق کا تعین نہایت ضروری ہے۔ غیر متعلقہ ادارے کو فریق بنانے سے نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ مقدمہ تکنیکی بنیادوں پر متاثر بھی ہو سکتا ہے۔
ذاتی رائے
👇
اگر دعویٰ صرف سیکرٹری یونین کونسل یا لوکل گورنمنٹ کے خلاف دائر کیا جائے تو یہ سوال پیدا ہوگا کہ نادرا کو مطلوبہ تبدیلی کے لیے عدالتی حکم کا پابند کیسے بنایا جائے گا، جبکہ متعلقہ ریکارڈ میں اصل اندراج اور اس کی عملی تبدیلی نادرا کے ذریعے ہی ممکن ہوتی ہے۔
چنانچہ محض ایک محکمہ کو فریق بنانے سے قانونی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں اور بعد ازاں مختلف محکموں کی جانب سے وضاحتی نوٹیفکیشنز جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، جس سے عملدرآمد میں تاخیر اور غیر ضروری اعتراضات پیدا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔
لہٰذا تمام قانونی پیچیدگیوں سے بچنے اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، متعلقہ یونین کونسل کے سیکرٹری، اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کو بطور فریق شاملِ دعویٰ کیا جائے، تاکہ عدالتی فیصلہ تمام متعلقہ اداروں پر یکساں طور پر نافذ العمل ہو اور کسی اضافی وضاحت یا علیحدہ کارروائی کی ضرورت پیش نہ آئے۔
اس طرح ایک جامع اور حتمی فیصلہ ممکن ہوگا جو تمام متعلقہ حکام کو پابند کرے گا اور بار بار کے انتظامی ابہام سے بھی بچاؤ فراہم کرے گا۔

Skip the long lines and get all NADRA, Dastak, and e-Sahulat services at your doorstep—contact me at 0347-6368733
23/01/2026

Skip the long lines and get all NADRA, Dastak, and e-Sahulat services at your doorstep—contact me at 0347-6368733

Be Aware..............
28/12/2025

Be Aware..............

ٹرانسپورٹ عملے کی بدتمیزی، اوورچارجنگ یا ہراسانی کی شکایت کے فوری ازالے کے لیے پبلک ہیلپ لائن 1071  ڈائل کریں
09/11/2025

ٹرانسپورٹ عملے کی بدتمیزی، اوورچارجنگ یا ہراسانی کی شکایت کے فوری ازالے کے لیے پبلک ہیلپ لائن 1071 ڈائل کریں

21/10/2025
🎯💼 ٹیکس ریٹرن یاد دہانی 💼🎯📅 15 اکتوبر — ریٹرن جمع کروانے کی آخری بڑھائی گئی تاریخ!🕛 یہ آخری موقع ہے کہ آپ✅ سالانہ انکم ٹ...
14/10/2025

🎯💼 ٹیکس ریٹرن یاد دہانی 💼🎯

📅 15 اکتوبر — ریٹرن جمع کروانے کی آخری بڑھائی گئی تاریخ!
🕛 یہ آخری موقع ہے کہ آپ
✅ سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کریں
اور
💳 ایکٹو فائلر بن جائیں
🚀 دیر نہ کریں، آج ہی فائل کریں!
💰 سب کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ صرف اس ہفتے کے لیے!

Address

Kamalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SAJID ALI:

Share