Iqra Law Centre and CSS PMS Preparation

Iqra Law Centre and CSS PMS Preparation Iqra Law Centre & CSS PMS Preparation is an institution established with a purpose to impart the hig

Upcoming LAT for LLB Admissions
08/02/2021

Upcoming LAT for LLB Admissions

24/01/2021
HEC announces fresh LAT(Law Admission Test)Deadline to enroll online: 12.11.2020Test to be conducted: 05.12.2020
25/10/2020

HEC announces fresh LAT(Law Admission Test)

Deadline to enroll online: 12.11.2020

Test to be conducted: 05.12.2020

21/09/2020

Welcome back Alliedians!

| | | | |

Eid Mubarak
02/08/2020

Eid Mubarak

30/06/2020

ہمیں اپنے محا فظو ں پر فخر ہے۔ محمد ر فیق سو مر و۔ اپنی جا ن کی با زی لگا کر پا کستا ن کو نا قا بلِ تلا فی نقصا ن سے بچا لیا۔ قو م اس جو ان کو سلا م پیش کر تی ہے۔

26/06/2020


پانچ سالہ ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے
22/06/2020

پانچ سالہ ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے

‏بینظیر بٹھو دو ادوار میں پا کستا ن کی وزیراعظم رہیں۔  وہ پہلی خاتون تھیں جو کسی مسلمان ملک کی وزیراعظم بنیں۔ آج کے دن و...
21/06/2020

‏بینظیر بٹھو دو ادوار میں پا کستا ن کی وزیراعظم رہیں۔ وہ پہلی خاتون تھیں جو کسی مسلمان ملک کی وزیراعظم بنیں۔ آج کے دن وہ ذوالفقار علی بٹھو کے گھر پیدا ہو ئیں۔ وہ ان کی پہلی اولاد تھیں۔ ‎

17/06/2020
09/06/2020

پروموشن پالیسی

1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور گیارہویں کے نمبر لگیں گے۔

2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔ مثلا نہم میں 300 نمبر لیے تو اب 309 نمبر شمار ہوں گے۔

3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔

4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان دینا تھایاامپروومنٹ والے طلباء،ان کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہوگا-

5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں۔اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔

Marks Calculator:

(2 x Previous Year Marks) + (Previous Year Marks x 0.03) - (Excluding Practical Marks)

02/06/2020

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر، وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ نئے گلے وہ شکایتیں، وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ رُوٹھنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو، تو اشاروں ہی سے گفتگو
وہ بیان شوق کا برملا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

ہوئے اتفاق سے گر بہم، تو وفا جتانے کو دم بہ دم
گلۂ ملامت اقربا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کوئی بات ایسی اگر ہوئی، کہ تمہارے جی کو بری لگی
تو بیاں سے پہلے ہی بھولنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی، کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی، مرے دل سے صاف اتر گئی
تو کہا کہ جانے مری بلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ بگڑنا وصل کی رات کا، وہ نہ ماننا کسی بات کا
وہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

جسے آپ گنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے باوفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

Address

Sufyan Street Faisal Town West Canal Road
Faisalabad
36000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923006696799

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Law Centre and CSS PMS Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share