14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
آئیں اس 14 اگست پر عہد کریں کہ ہم اپنے ملک پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد! 💚
JAVED BEARING AND INDUSTRIAL STORE
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے 14 اگست، یومِ آزادی مبارک 🇵🇰