Tax Fair

Tax Fair Legal & Tax Advisery services.

19/08/2026
19/08/2026
19/08/2026
19/08/2026

جس طرح عمران خان کو ہسپتال بھیجا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی ہر کوئی کہے گا ہمیں ہسپتال بھیجو: احسن اقبال

17/08/2026

مالی سال 2026-27 کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ تیس ستمبر ہے۔
بروقت گوشوارے جمع کروا کر قانونی پیچیدگیوں سے بچائیں۔
نذیر احمد ورک ایڈووکیٹ

10/08/2026

Congratulations to Ch. Qaiser Nazir Sahi Sb, Voice Chairman Punjab Bar Council

آج چوہدری قیصر نذیر ساہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد و ممبر پنجاب بار کونسل و موجودہ وائس چئیرمین...
10/08/2026

آج چوہدری قیصر نذیر ساہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد و ممبر پنجاب بار کونسل و موجودہ وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل سے ان کے آفس میں خوشگوار ملاقات ہوئی۔
ان کو دوستوں کے ساتھ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل بننے پر مبارک باد دی۔
دوستوں میں رانا محمد نواز ایڈووکیٹ و میاں ناصر رزاق ایڈووکیٹ و میاں غلام قادر ایڈووکیٹ و محمد ثقلین بریار ایڈووکیٹ شامل تھے۔

https://youtu.be/1XB0PsaatFo
08/08/2026

https://youtu.be/1XB0PsaatFo

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

Address

P_3, ST. # 4, Model Town_B, Eid Gah, Road
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Fair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tax Fair:

Shortcuts

Share