Rana Murtaza Hakeem Advocate

Rana Murtaza Hakeem Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Murtaza Hakeem Advocate, Lawyer & Law Firm, faisalabad, Faisalabad.

18/08/2025

صرف 2000 روپے فی مرلہ قسط پر پلاٹ حاصل کریں انسویسٹمنٹ کے لئے ماڈرن سمارٹ سٹی سے بہتر کوئی آپشن نہیں
☆صرف فائیل نہیں بلکہ پلاٹ نمبر بھی الاٹ کیا جاتا ہے
☆قسطوں کی صورت میں ادائیگی کے بعد فوری قبضہ
☆ مکمل ادائیگی پہ انتقال دیا جاتا ہے، زمین اونر کے نام سے آپکے نام ٹرانسفر ہوگی
☆زمین ٹکڑوں کی صورت میں نہیں بلکہ اکٹھی ہے
☆سوسائٹی میں لوگ مکانات بنا رہے ہیں
☆80 فٹ کا مین بولیورڈ اور سب سے چھوٹی گلیاں بھی 30 40 فٹ کی
☆پلاٹ کا سائز پورے کا پورا ملے گا، دوسری سوسائٹیز کی طرح روڈز یا گلیوں کی کٹنگ آپکے پلاٹ سے نہیں کی جائے گی
☆خود سائیٹ وزٹ کریں، پھر بکنگ کروائیں03214454647
☆ بکنگ کے لئے رابطہ کریں

ڈسٹرک بار اسوسی ایشن فیصل آباد صدر و سیکرٹری اور انتظامیہ کی کاوشوں سے فیصل آباد کی پوری بار کو پاکستان میں پہلی بار لائ...
10/07/2024

ڈسٹرک بار اسوسی ایشن فیصل آباد صدر و سیکرٹری اور انتظامیہ کی کاوشوں سے فیصل آباد کی پوری بار کو پاکستان میں پہلی بار لائف انشورنس کر دیا گیا ہے


اللّه پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ڈسٹرک بار اسوسی ایشن فیصل آباد  صدر و سیکرٹری کی کاوشوں سے باب ختم نبوت گیٹ افتتاح ک...
08/07/2024

اللّه پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ڈسٹرک بار اسوسی ایشن فیصل آباد صدر و سیکرٹری کی کاوشوں سے باب ختم نبوت گیٹ افتتاح کر دیا گیا ہے


Full support inshallahMNA-Changez Ahmad Khan KakkarNA-102
07/02/2024

Full support inshallah
MNA-Changez Ahmad Khan Kakkar
NA-102

07/02/2024

انشاللہ MNA میاں علی سرفراز
NA-103

انشاللہ انشاللہ
15/01/2024

انشاللہ انشاللہ

14/01/2024

میں رانا محمد مرتضی حکیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اپنی تمام ٹیم کا ، خاص طور پر اپنے تمام نوجوان وکلاء کا ،اپنے تمام دوستوں ، بھائیوں ، بزرگوں اور تمام خواتین وکلاء کا تح دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرا دست بازو بن کر میرے ساتھ کھڑے رہے میں آپ سب کی محبت ، محنت کا مقروض رہوں گا جس طرح آپ نے شروع سے لے کر اخر تک میرا ساتھ دیا میرے دست بازو بنے رہے مرتضی حکیم پر یہ قرض رہے گا یے مجھ سمیت آپ سب کی جیت ہے اور انشاللہ ہم سب مل کر بار کے وقار عزت و آبرو اور اس کی بہتری کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہیں گے میں پھر آپ سب کا بہت مشکور ہوں اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔

رانا محمد مرتضی حکیم ایڈووکیٹ
سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد
2024-2025

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923063786787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Murtaza Hakeem Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share