Rooh ka Sukoon

Rooh ka Sukoon Islamic teachings

آج یوم عرفہ ہے میدان عرفات سجا ہوا ہے،، عصر سے مغرب دوزانو بیٹھ جاؤ اور مانگ لو جو مانگنا ہے لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو۔۔۔!...
26/05/2026

آج یوم عرفہ ہے میدان عرفات سجا ہوا ہے،، عصر سے مغرب دوزانو بیٹھ جاؤ اور مانگ لو جو مانگنا ہے لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو۔۔۔!!!

26/05/2026
میں حاجیوں میں شامل تو نہیں اے تمام جہانوں کے رب۔۔۔لیکن میرا دل محبت سے لبریز ہے۔۔۔لبیک۔۔جب تک کوئ دعا مانگنے والا پکارت...
26/05/2026

میں حاجیوں میں شامل تو نہیں اے تمام جہانوں کے رب۔۔۔
لیکن میرا دل محبت سے لبریز ہے۔۔۔
لبیک۔۔جب تک کوئ دعا مانگنے والا پکارتا رہے۔۔اور جب تک آنکھوں سے آنسو پہتے رہیں۔۔
لبیک۔۔۔میں پوری عاجزی کے ساتھ صدا بلند کرتی ہوں۔۔
لبیک۔۔۔اگرچہ مجھے ام القری(مکہ) تک پہنچنا نصیب نہ ہوا۔۔
لبیک۔۔۔اے سخاوت والے رب کتنے ہی دل تیرے عفو کے مشتاق ہیں اور تیرے حضور عاجزی کی چادر اوڑھے ہوۓ ہیں۔۔۔
لبیک۔۔اللٰھم لبیک۔۔۔لبیکَ لا شریکَ لکَ لبیک۔۔

مجھے پتا ہے کہ آپ کو پورا علم ہے... میرے ایک ایک  آنسو کا... ایک ایک کھوٹے دعوے کا... ایک ایک ادھوری کوشش کا... اور یہ س...
14/05/2026

مجھے پتا ہے کہ آپ کو پورا علم ہے... میرے ایک ایک آنسو کا... ایک ایک کھوٹے دعوے کا... ایک ایک ادھوری کوشش کا... اور یہ سب مجھے آپ کی نگاہوں میں کہاں نمایاں کر سکتا ہے... لیکن پھر بھی میرا دل کرتا ہے ایک فرشتہ اپنی چاندی کی کتاب پہ سونے کے قلم سے میرا نام لکھے... اور وہ کتاب آپ کے پاس لے جائے... آپ فہرست کو پڑھیں... اور جب میرا نام آئے تو آپ رک جائیں... آپ جان کر بھی انجان بن جائیں... اور پوچھیں...
یہ کون ہے... ؟؟؟
فرشتہ کہے... ایک آپ کی حقیر ترین بندی ہے...
آپ پوچھیں...
کیا چاہتی ہے؟؟؟
فرشتہ تھوڑی دیر رک جائے... پھر قلم کو اپنی تھوڑی پہ رکھ کے خلا میں دیکھتے پر سوچ انداز میں بولے...
زیادہ کچھ نہیں...
صرف آپ کی نگاہوں میں تھوڑی سی اہمیت...
کتنی اہمیت... ؟؟؟ آپ پھر پوچھیں...
شاید اتنی جتنی کہ ایک چیونٹی گھیرتی ہے...
آپ کہیں...
اگر تھوڑی نہیں بہت سی دے دی جائے تو...
فرشتہ کہے...
پھر تو یہ خوشی سے مر جائے گی...
آپ اس بات پہ اتنا مسکرائیں اتنا مسکرائیں کہ اردگرد کی ہر شے بھی مسکرا اٹھے...
پھول خوشی سے کھل جائیں... تارے ہتھیلوں پہ اپنے چہرے ٹکائے آنکھیں جھپکاتے میری خوش قسمتی پہ رشک کرنے لگیں... تتلیوں کے پر اور رنگین ہو جائیں... فرشتہ اپنا قلم تھوڑی سے ہٹانا، بھول جائے... اس کا حیرت سے کھلا منہ، کھلا رہ جائے...
اور میرا دل...
میرا دل... اوپر سات آسمانوں سے نچھاور کی جانے والی محبت کی بارش میں بھیگتا، میرے سینے سے نکلتا،
اڑتا، عرش کے اردگرد طواف کرتا،
آپ کے قدموں میں جا گرے... ادھر ہی پڑا رہے... سجدے میں... صدیوں تک... نہیں بلکہ ابد تک... کبھی نہ واپس آئے... وہیں پڑا رہے... ہمیشہ پڑا رہے...

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ حُبَّ عَمَلُ الَّذِیْ یُقَرِّبُنِیْ حُبَّکَ

: اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتی ہوں اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتی ہوں، جو تجھ سے محبت کرتا ہے ،اور ایسے عمل کی محثبت کا سوال کرتی ہوں جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے 🤲 💕

🎉 GIVEAWAY ALERT 🎉Jannat Ul Adan is bringing the ultimate fragrance giveaway for all perfume lovers ✨Get a chance to wi...
11/05/2026

🎉 GIVEAWAY ALERT 🎉

Jannat Ul Adan is bringing the ultimate fragrance giveaway for all perfume lovers ✨
Get a chance to win signature scents and level up your vibe with every spray.

Featured Fragrances:
🌿 Wild Breeze
💜 Aronia

How to participate:
1️⃣ Follow our page
2️⃣ Like & share this post on your story
3️⃣ Comment below & tag your friends

🎁 3 Male & 3 Female winners will be selected through a lucky draw.
📅 Winners will be announced on 20 May 2026.

Your next signature scent might be one comment away. 💫

FragranceLovers LuxuryPerfume PerfumePakistan GiveawayAlert ScentGame
page link is in 1st comment...

"- جَہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم ؛ بروزِ حَشر خُدا سے لِپٹ کہ خوب روئیں گـے! -"♥️🌼🥀
11/05/2026

"- جَہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم ؛ بروزِ حَشر خُدا سے لِپٹ کہ خوب روئیں گـے! -"♥️🌼🥀

10/05/2026

Behind every strong child stands a mother who ruled with love, sacrifice, and endless strength.
Today, we celebrate the queens who shape generations.

Happy Mother’s Day. 🖤✨

Allah Pak Meri Mama ki Maghfirat Farmaye Or Jannat m Alla Mukam ata Kary Ameen SumAmeen 🤲
10/05/2026

Allah Pak Meri Mama ki Maghfirat Farmaye Or Jannat m Alla Mukam ata Kary Ameen SumAmeen 🤲

Address

Faisalabad
NONE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh ka Sukoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rooh ka Sukoon:

Share

Category