12/06/2026
🚨 پراپرٹی مارکیٹ کیلئے خریدوفروخت پر ٹیکس میں کمی کی تجویز
اگر آپ فائلر ہیں تو پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے پر ودہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کی تجویز سامنے آگئی ہے،نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔
✅ خریداری پر ٹیکس 1.5% سے کم ہو کر 1.25%
✅ فروخت پر ٹیکس 4.5% سے کم ہو کر 2.75%
یہ کمی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری اور لین دین کو مزید آسان بنا دے گی۔