اُردو کہانی اور شعری

اُردو کہانی اور شعری Followed me., like me
(1)

لومڑی، گدھا اور شیر — عقل کا امتحانایک بار کا ذکر ہے، شیر کو سخت بھوک لگی۔ اُس نے لومڑی سے کہا: “میرے لیے کچھ کھانے کا ا...
19/01/2026

لومڑی، گدھا اور شیر — عقل کا امتحان

ایک بار کا ذکر ہے، شیر کو سخت بھوک لگی۔ اُس نے لومڑی سے کہا: “میرے لیے کچھ کھانے کا انتظام کرو، ورنہ میں تمہیں کھا جاؤں گا!”

لومڑی فوراً ایک گدھے کے پاس پہنچی اور بڑے اعتماد سے بولی: “شیر تمہیں بادشاہ بنانا چاہتا ہے، میرے ساتھ چلو!”

گدھا خوش ہو گیا اور اس کے ساتھ چل پڑا۔

جیسے ہی شیر نے گدھے کو دیکھا، اس پر جھپٹا اور اس کے کان کاٹ دیے۔
گدھا کسی طرح جان بچا کر بھاگ نکلا۔

اس نے لومڑی سے غصے میں کہا: “تم نے مجھے دھوکہ دیا! شیر نے تو مجھے مارنے کی کوشش کی!”

لومڑی مسکرا کر بولی: “ارے نہیں! اس نے تمہارے کان اس لیے کاٹے تھے تاکہ تمہارے سر پر تاج رکھا جا سکے۔ چلو، واپس چلتے ہیں!”

گدھا باتوں میں آ گیا اور دوبارہ چل پڑا۔

اس بار شیر نے اس کی دُم کاٹ دی۔
گدھا پھر بچ گیا اور چیخ کر بولا: “اب کی بار اس نے میری دُم کاٹ دی! تم جھوٹ بول رہی ہو!”

لومڑی نے بڑی سنجیدگی سے کہا: “یہ بھی بادشاہی کی نشانی ہے۔ اس نے دُم اس لیے کاٹی تاکہ تم تخت پر آرام سے بیٹھ سکو!”

گدھا ایک بار پھر مان گیا۔

تیسری بار جب وہ واپس آیا، تو شیر نے اسے مار ڈالا۔

شیر نے لومڑی سے کہا: “خوب! اب اس کی کھال اتارو اور اس کا دماغ، پھیپھڑے، جگر اور دل میرے پاس لاؤ!”

لومڑی نے گدھے کی کھال اتاری،
دماغ خود کھا لیا اور باقی سب چیزیں شیر کے سامنے رکھ دیں۔

شیر نے غصے سے پوچھا: “دماغ کہاں ہے؟!”

لومڑی نے بڑے سکون سے جواب دیا: “میرے بادشاہ! اس کے پاس دماغ تھا ہی نہیں۔
اگر دماغ ہوتا تو کیا وہ کان اور دُم کٹنے کے بعد دوبارہ واپس آتا؟”

شیر مسکرا دیا اور بولا: “بالکل درست کہا!”

✨ سبق:
گدھے کی طرح نہ بنو 😎
دنیا میں بہت سی لومڑیاں ہیں جو باتوں، نعروں اور وعدوں سے بار بار گدھوں کو بہکا لیتی ہیں۔

کہانی کا عنوان۔۔۔                     منافق
09/01/2026

کہانی کا عنوان۔۔۔
منافق

09/01/2026
کہانیوں کے نام ۔، جو پوسٹ کی جاۓ گی
09/01/2026

کہانیوں کے نام ۔، جو پوسٹ کی جاۓ گی

09/01/2026

میں آپ کے لیے لایا ہوں اچھی اچھی بہت ہی عمدہ کہانیاں ۔۔
فالونگ کریں اور لائک کریں شکریہ

09/01/2026

Hey mate
Assalamualaikum

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

08/01/2025

*حقیقت*
*`ہر "باپ" چاہتا ہے کہ اس کی "طلاق یافتہ بیٹی" کا نکاح ہو جائے۔`*
*`لیکن کوئی "باپ" یہ نہیں چاہتا کہ اس کے "بیٹے کا نکاح طلاق یافتہ" لڑکی سے کیا جاۓ....😥💐✌️`*

08/01/2025

*_`مــرد کــا خــود پــر کیــے جـانــے والا سبـــــ ســے بــڑا ظُلــم "یکطــرفــہ محبــت ہــے🥀🌚✌️`_*

08/01/2025

*🌴‏عزت کریں اُن لوگوں کی*
*جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں !!!!*
*لیکن محبت کریں ، اُن لوگوں سے*
*جو آپ کی خاطر مصروفیات بھی ترک کر دیتے ھیں....🌸🤍🌼✌️*

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُردو کہانی اور شعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category