18/12/2025
السلام علیکم
محترم جناب راجہ محمد اصغر صاحب صدر منہاج القران یونین کونسل فتح پور ان کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے اور ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 11 بجے گھڑی بھاؤ نزد دولت نگر لیندے والے قبرستان میں ادا کی جائے گی