کولیاں الیکٹرک سٹور - کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ

  • Home
  • Pakistan
  • Dinga
  • کولیاں الیکٹرک سٹور - کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ

کولیاں الیکٹرک سٹور - کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ معیاری سامان بجلی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ... غیر استعمال شدہ سامان سنت نبوی کے مطابق اسی قیمت پر واپس کریں... ابھی کال یا واٹس اپ پر رابطہ کریں

قابل بھروسہ لوگ ۔ قابل اعتماد نام

کیا آپ اپنے گھر کے لیے بجلی کا سامان خریدنا چاہتے ہیں ؟

جی ہاں ! ہم آپکو مہیا کو کریں، بہترین ڈیزائن اور سامان، انتہائی مناسب قیمت پر... آپ کی خواہش کے عین مطابق ۔

اپنے من پسند فٹنگ اور دیگر متعلقہ سامان خریدنے کے لیے آج ہی وزٹ کریں....

علاقہ بھر کا جانا پہچانا نام ! بہترین اور تازہ ترین معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

Contact No..

0331-4118353

کولیاں الیکٹرک سٹور،
کھاریاں لنک روڈ ، بالمقابل کولیاں پرنٹنگ پریس
ڈنگہ

07/06/2026
الحمد للہ..... گاؤں سویہ نزد ڈنگہ میں 1.6 کلو واٹ سولر پروجیکٹ انسٹالیشنسن سیویئر 1.6 کلو واٹ انورٹر،،، تین (3) عدد پلیٹ...
15/04/2026

الحمد للہ..... گاؤں سویہ نزد ڈنگہ میں 1.6 کلو واٹ سولر پروجیکٹ انسٹالیشن
سن سیویئر 1.6 کلو واٹ انورٹر،،، تین (3) عدد پلیٹ 585 واٹ...... سن سیوئیر لیتھیم بیٹری 12وولٹ 1 عدد
ایل 2 سٹرکچر
کے ساتھ مکمل اور اطمینان بخش انسٹالیشن
👏👏 ولڈن ٹیم کولیاں الیکٹرک سٹور ڈنگہ

30/03/2026

ضرورت سٹاف ۔۔۔ دلچسپی والے بھائی رابطہ کریں ، یا اپنے ذمہ دار اور سنجیدہ دوستوں کو ریفر کریں ،، بہت شکریہ

30/03/2026

کیا آپ مہنگی بجلی کے بلوں اور لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں؟

گرمیوں کا سیزن دوبارہ شروع ہو چکا ہے، اور یہی بہترین وقت ہے کہ آپ اپنے گھر یا دکان کے لیے مناسب سولر سسٹم منتخب کریں۔

کولیاں الیکٹرک سٹور کی طرف سے
گھروں اور دکانوں کے لیے سستے، معیاری اور کسٹمائزڈ سولر سسٹم پیکجز دستیاب ہیں۔

ہمارے سولر سسٹم کے اہم فائدے:
• لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے نجات
• بجلی کے بھاری بلوں میں واضح کمی
• اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق بہترین پلان
• گھروں اور دکانوں دونوں کے لیے مناسب حل
• معیاری انسٹالیشن اور قابلِ اعتماد رہنمائی

سیزن شروع ہو چکا ہے — موقع ضائع نہ کریں۔
آج ہی اپنا سولر سسٹم لگوائیں اور بجلی کے بلوں کو الوداع کہیں۔

رابطہ کریں:
📞 0331-4118253

پتہ:
کولیاں الیکٹرک سٹور، ڈنگہ
کھاریاں لنک روڈ، بالمقابل کولیاں پرنٹنگ پریس

Address

Kharian Link Road
Dinga
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کولیاں الیکٹرک سٹور - کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to کولیاں الیکٹرک سٹور - کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ:

Share