Tayyeb Naqvi Adv.

Tayyeb Naqvi Adv. Law Graduate
Member Pakistan Tehreek Insaf Gujrat Dinga
Bukhari Law Firm

مطلب جاہلیت کی انتہا ہے یا تو ڈیفالٹ ٹائمر کا سائن بھی غائب کرو وہ بھی دکھائی جارہے اور ڈیڑھ سال پرانی گفتگو بھی‏ایک تو ...
18/08/2024

مطلب جاہلیت کی انتہا ہے یا تو ڈیفالٹ ٹائمر کا سائن بھی غائب کرو وہ بھی دکھائی جارہے اور ڈیڑھ سال پرانی گفتگو بھی

‏ایک تو پڑھے لکھے نہیں
دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے

17/07/2024
03/07/2024

قرارداد پاکستان 1940 کے دستخط کنندگان
- 4 آزادی سے پہلے فوت ہو گئے۔ -
6 نے آزادی کے بعد ہندوستان میں رہنے کا فیصلہ کیا۔
- آزادی کے بعد حکومت پاکستان نے 7 کو غدار قرار دیا تھا۔ - 2 کو آزادی کے بعد پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا گیا۔
- 1 گورنر جنرل بنا،
اور 1 پاکستان کا وزیر اعظم بنا
۔ دونوں کی موت پراسرار حالات میں ہوئی۔
یہ پاکستان کی تاریخ ہے۔

Exactly
02/07/2024

Exactly

02/03/2024

ڈنگہ میں ہر رات فائرنگ کس خوشی میں اور کس قانون کے تحت ہوتی ہے ؟
اداروں کو تحریک انصاف والوں کو پکڑنے کے علاوہ کوئی کام نہیں بچا ؟

26/02/2024

ثابت ہوا کہ مولوی
حلوہ
کی توہیں بھی برداشت نہیں کر سکتا
اور جاہلیت سے بھی نہیں نکل سکتا

25/02/2024

ان جاہلوں کا سارا زور یہ تھا کہ اسلام کے نام پر اُس عورت کا کُرتا اُتروایا جائے۔۔۔
ورنہ اُس کے کُرتے پر تو صرف حلوہ لکھا ہُوا تھا
پُولیس کو تو اُلٹا اُنہیں لتر لگانے چاہئیں کہ کون سی آیت لکھی ہے پڑھ کے سُناؤ
لیکن معافی بھی بیچاری نے مانگی

24/02/2024

میری تمام انصافینز سے گزارش ہے آئی ایم ایف کو کوئی ایسی ای میل نہ بھیجیں جو کسی بھی طرح ملک پاکستان کے خلاف جاتی ہو
ہمارے اختلافات اور جنگ پاکستان کے ساتھ نہیں پاکستان کی بہتری واسطے ہیں
پاکستان ہے تو ہم ہیں
کسی بھی طرح پاکستان کے خلاف نہ جائیں
سب سے پہلے پاکستان

24/02/2024

پاکستان میں اسلام خطرے میں کیوں ہے؟
پاکستان میں96.47% مسلمان ہیں 2.1% ہندو،1.27% کریسچن اور0.09% احمدی ہیں
اب اگر تقریباً97% آبادی کو3%سے خطرہ ہے تو مولوی اپنے گریبان میں جھانکیں اور غور کریں کہ وہ کدھر غلطی کر رہے ہیں۔اپنے مخالف کی زندگی جہنم بنا کر آپ اسلام کی خدمت نہیں کر رہے

ظالم حکمران ،ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےتحریک انصاف کے سرگرم رکن سید مہدی حسن شاہ کلیوال,(سید علی رضا کلیوال گجر...
14/02/2024

ظالم حکمران
،ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
تحریک انصاف کے سرگرم رکن سید مہدی حسن شاہ کلیوال,(سید علی رضا کلیوال گجرات جو کہ دیکھنے جیسی نعمت سے محروم ہیں٫آنکھیں بینائی سے محروم ہیں).
شرم مگر انکو آتی نہیں۔ بیس دن سے زائد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر رکھا ہوا ہے
جو کہ قانون و آئین کے خلاف ہے,جرم وطن اور خان ساتھ محبت۔
ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور انکی رہائی کا مطالبہ کرتے ہے۔

08/02/2024

خان کے چاہنے والو آپ نے خان سے محبت کا حق ادا کر دیا

Address

Ali AS Petroleum Dinga
Dinga

Telephone

+923366512514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyeb Naqvi Adv. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tayyeb Naqvi Adv.:

Share