Nadan wazir foundation

Nadan wazir foundation د پښتو ادب شعر و شاعري سره د نادار اولس خدمت پۀ هر ډګر کښې

11/01/2023

بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے!!!😢

↷
05/01/2023

12/11/2022

جب وفاداری کی بات آجاتی ہے تو ہم اشرف المخلوقات "کتوں" کی مثال دیتے ہیں
کاپی
ن⇌ن

 #تعلقات م سب کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہمارے بغیر کام پورے کیسے ہوں گے___ لوگ ہمارے بغیر کیسے رہیں گے ان سب چیزوں کا ان...
23/10/2022

#تعلقات

م سب کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہمارے بغیر کام پورے کیسے ہوں گے___ لوگ ہمارے بغیر کیسے رہیں گے ان سب چیزوں کا اندازہ لگانے کے لۓ منظر عام سے پرے ہٹ کر دیکھیں ___آپ کی تمام غلط فہمیاں درست ہو جائیں گی ___دنیا چلتی رہتی ہے ، کام ہوتے رہتے ہیں ___بس ہم دور ہو جاتے ہیں___ تب یہ جان کر بہت تکلیف ہوتی ہے کہ ہم لوگوں کے لۓ اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سمجھ لیتے ہیں____
ن⇋ن

07/08/2022

ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے
کاپی

کبھی کبھی مجھے لگتا ھے ہمیں سننے والا کوئی نہیں ہوتا زندگی میں بہت سے لوگ ایسے ملتے ہیں جو صرف باتوں تک ہوتے ہیں___جو کہ...
03/08/2022

کبھی کبھی مجھے لگتا ھے ہمیں سننے والا کوئی نہیں ہوتا زندگی میں بہت سے لوگ ایسے ملتے ہیں جو صرف باتوں تک ہوتے ہیں___

جو کہتے کچھ ہیں لیکن ان کو دیکھ کر لگتا نہیں ان کو ہماری ذرا بھی پرواہ ھے اچھا بننے میں اور اچھا ہونے میں واضح فرق ہوتا ھے اور لوگ ہمارے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں ____

کیونکہ ہم خود ہی ان کو Available ہوتے ہیں اگر کوئی آپ کو برا کہہ کر چھوڑ دیتا ھے تو اس میں کیا___؟؟؟ آپ کو آپ جانتے ہیں اور الله جانتا ھے تو باقی سب سے کیا فرق پڑتا ھے ــــــ
ن⇋ن

17/07/2022

Address

HAMMSA Office Near DDA Alizai Garden Plot No: 5
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadan wazir foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share