Voice D G khan

Voice D G khan Over all mix groups

جس دن سے سیلاب آیا ہے اس دن سے  آج کی رات تک یہ شخص سیلاب زدگان کے درمیان موجود ہے ۔۔ ذاتی مشنری ذاتی وسائل کے ساتھ سیلا...
29/07/2022

جس دن سے سیلاب آیا ہے اس دن سے آج کی رات تک یہ شخص سیلاب زدگان کے درمیان موجود ہے ۔۔
ذاتی مشنری ذاتی وسائل کے ساتھ سیلاب زدگان کی امداد کرنے والا مسیحا ۔
تنقید کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیجئے گا ایسی آفت مسائل سے حکومت بھی تمام وسائل کے باوجود پوری طرح نہیں نمٹ سکتی لیکن یہ شخص ڈٹا ہوا ہے اور کھڑا ہے ۔

متاثرین میں کھانا راشن ٹینٹ گھروں کا ملبہ صاف کرنے پانی نکالنے کے لیے آلات بسترے تمام ضروریات زندگی فراہم کرنے میں کوشاں
اللہ تعالی جزائے خیر دے ۔
میں تو یہ کہتا ہوں جو سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے یا ان کے مسائل کے حل کے حوالے سے جھوٹے منہ ہی سہی ایک ہمدردی کا جملہ بول دے اس کی بھی قدر کرنی چاہیے ۔۔۔
لیکن یہ بوڑھا شخص بس یہی کہوں گا آفرین ہے ۔

آپ بھائیوں بچوں سے بھی درخواست ہے آپ اگر کچھ نہیں کر سکتے مشکل کا شکار اپنے بھائیوں کی آسانی اور اس مشکل گھڑی سے نجات کے لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں ۔۔
سلامت رہیں 🤲

زندہ باد محسن عطا خان کھوسہ صاحب۔۔۔۔مجھے ایک بات بتایئں کہ آپ کے مشکل وقت میں کون کام آ رہا ہے اور میں نہیں کہتا محسن خا...
28/07/2022

زندہ باد محسن عطا خان کھوسہ صاحب۔۔۔۔
مجھے ایک بات بتایئں کہ آپ کے مشکل وقت میں کون کام آ رہا ہے اور میں نہیں کہتا محسن خان ۔۔۔ بہادر گڑھ کھوسہ گروپ ہر مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔۔۔۔
اور جو عوام کا درد نہ سمجھے جب ووٹ آیئں تو ایک ایک گھر اور ہر جگہ دستک دے اور وہ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرے ۔۔ ایسا اب ہرگز نہیں ہو گا ۔
آپ نہ دیکھیں پارٹیوں کو ۔کونسی پارٹی آپ کی نظر میں صیحح ہے آپ یہ دیکھیں جو ہر مشکل میں آپ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا رہا ۔۔ حکومت ہو یا اپوزیشن
آپ شخصیت کو دیکھیں کہ وہ کون ہے جو ہماری مشکل میں ہمیشہ ہمارے سامنے ہوتا ہے ۔ اگر آپ کا ضمیر اجازت دے تو پھر اس کا ڈٹ کے ساتھ دیں ۔۔۔۔
اور وہ جو ہے آپ سب جانتے ہیں ۔۔ اس مشکل کی گھڑی میں سب نمائندے آپ کے سامنے ہیں
دیکھنا یہ ہے کہ کونسا عوامی نمائندہ عوم کے سامنے پیش پیش ہے۔۔۔
اللہ رب العزت سردار محسن عطاء خان کھوسہ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین۔

شرم مگر تم کو آتی نہیں ڈیرہ غازی خان سیلاب سے ڈوب گیا لوگوں کی بستیاں گھر بار بچے اجڑ گئے تم جشن منا رہے ہو  آج تمہارا ک...
27/07/2022

شرم مگر تم کو آتی نہیں ڈیرہ غازی خان سیلاب سے ڈوب گیا لوگوں کی بستیاں گھر بار بچے اجڑ گئے تم جشن منا رہے ہو آج تمہارا کردار لوگوں کے سامنے آ گیا ڈیرہ غازیخان کے عوام دیکھ لو ان کردار اگر کوئی مجھے حق کہنے سے روکے گا تو میں ان کا مقابلہ کروں گا ڈٹ جانا میرے خاندان کا شیوا ہے

ڈیرہ غازی خان پنجاب کے سیلابی ریلے ،تباہ کاریاں اور ہمپرویز الہی یا حمزہ؟  محب الوطن جذباتی ، انقلابی ، ٹائیگرز جیالو،شی...
26/07/2022

ڈیرہ غازی خان پنجاب کے سیلابی ریلے ،تباہ کاریاں اور ہم

پرویز الہی یا حمزہ؟ محب الوطن جذباتی ، انقلابی ، ٹائیگرز جیالو،شیرو پنجاب کے شہرِ ڈیرہ غازی خان کو کس کی کتنی فِکر ہے؟؟ کتنے بیڑے امداد کو آئیں گے ؟سردار یا پیر آۓ گا؟فوٹو سیشن یا پانی میں تیر کر؟؟ ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کی امداد کےلیئے فیصل آباد میں احتجاج ہوگا یا سیالکوٹ؟؟
میرے دوست مجھے کہتے تھے آج "خان" کی کال ہے ریلی کو جائیں گے ،راتوں رات جائیں گے ، آج ملین مارچ کےلئیے اسلام آباد جائیں گے وغیرہ ۔۔
آج ڈیرہ غازی خان کی عوام کی پکار ہے ،کون سا محب الوطن انقلابی ،کس پارٹی کا بندہ کتنا رزاکارانہ امداد کرے گا؟؟
میں کچھ نہی کررہا ما سواۓ اس پوسٹ کے۔

سوری یار وہ لائٹ چلی گئ تھی ٹی وی بند تھا فیصلے کو سن رہا تھا تو سوچا ٹائم پاس کر لو۔
of DGKHAN need urgent & *accurate help

اس سیلاب زدہ علاقوں میں سب سے پہلے سردار محسن عطا کھوسہ پہنچے اور خود ڈرائیو کر کے کام کر رہے ہیں اور یہ حلقہ پی پی 287 ...
24/07/2022

اس سیلاب زدہ علاقوں میں سب سے پہلے سردار محسن عطا کھوسہ پہنچے اور خود ڈرائیو کر کے کام کر رہے ہیں اور یہ حلقہ پی پی 287 سردار جاوید اختر لنڈ کا ہے ابھی تک حلقے میں نظر نہیں آئے ۔۔۔
جاوید اختر لنڈ صاحب اگر لاہور میں مصروف ہیں تو اسکی ٹیم کہاں ہے اسکے بھائی رشتے دار کہاں ہیں ۔۔
یہاں اس پر سیاست نہیں کر رہا ہوں صرف مصیبت میں پھنسے لوگوں کی حمایت میں لکھ رہا ہوں تاکہ سب کو انکی مدد کا جذبہ پیدا ہو ۔۔۔
خدارا اپنے وسیب کے غریب عوام کا ساتھ دو اور اس مشکلات سے بچاو
ویلڈن محسن عطا کھوسہ صاحب♥️

یوسف خان لاشاری کی بیٹھک پے مہمانو کی آمد کا سلسلہ جاری  یوسف خان لاشاری کئ قیادت میں بخاری چوک سے ریلی پل شیخانی پہنچے ...
15/07/2022

یوسف خان لاشاری کی بیٹھک پے مہمانو کی آمد کا سلسلہ جاری
یوسف خان لاشاری کئ قیادت میں بخاری چوک سے ریلی پل شیخانی پہنچے گی
جہاں پر محسن عطاء خان کھوسہ خطاب کریں گے

14/07/2022

اویس کا لغاری کا خطاب سنیں

ضمنی الیکشن پی پی 288سردار عبد القادر خان کھوسہ با مقابلہ سابق وزیراعظم عمران خان سردار عبد القادر خان کھوسہ پہلی بار ای...
14/07/2022

ضمنی الیکشن پی پی 288
سردار عبد القادر خان کھوسہ با مقابلہ سابق وزیراعظم عمران خان
سردار عبد القادر خان کھوسہ پہلی بار ایم پی اے کا امیدوار ہے اور عمران خان کئی سالوں سے مسلسل الیکشن لڑ رہا ہے اور ایک بار وزیر اعظم پاکستان بھی رہا ہے اور اب خود ورک کر رہا ہے لگتا ہے اب اسے ٹکر کا بندہ ملا ہے اور کانپیں بھی ٹانگ رہی ہیں

سردار عبد القادر خان کھوسہ انشاء اللہ سابق وزیراعظم کو بری طرح شکست دے گا
کاپی ۔۔

13/07/2022

یوسف خان لاشاری کی ہدایت پے سعودیہ میں بھی ڈور تو ڈور کمپیئن جاری
انشاءاللہ جیت شرافت حق اور سچ کی ہو گی ۔ 🥀❤
انشاءاللہ بھاری اکثریت سے قادر خان کھوسہ کو پی پی 288 میں جتایئں گے
یوسف خان لاشاری کی قیادت میں بھر پور حمایت کریں گے ۔
انشاءاللہ بہادر گڑھ کھوسہ گروپ نے امن اور شرافت کی سیاست کو فروغ دیا جبکہ ان کے مخالفوں نے گالم گلوچ اور فساد اور انتشار کو فروغ دیا ہے
لوگ جانتے ہیں قادر خان کھوسہ ایک اچھا لیڈر ہے انشاءاللہ 17 جولائئ ان کی کامیابی کا دن ہے

انشاءاللہ جیت عبدالقادر خان کھوسہ کی ہو گی۔عوامئ لیڈر پی پئ 288
17/06/2022

انشاءاللہ جیت عبدالقادر خان کھوسہ کی ہو گی۔
عوامئ لیڈر پی پئ 288

ڈرون کی بھی تصویر آگئی۔۔۔دیکھ لیں میرے پیارے ہم وطنوں عوام کا سمندر۔۔قوم کو پتا لگ چکا ہے۔۔ ایک ہی لیڈر ہے ہمارا اب جو ا...
21/04/2022

ڈرون کی بھی تصویر آگئی۔۔۔

دیکھ لیں میرے پیارے ہم وطنوں عوام کا سمندر۔۔قوم کو پتا لگ چکا ہے۔۔ ایک ہی لیڈر ہے ہمارا اب جو اللہ کے سامنے کسی کے آگے نہیں جھکتا نہ کسی کی غلامی کرتا ہے۔۔۔
عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر 👀❣️

Address

Shah Sadar Din
Dera Ghazi Khan
32201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice D G khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Voice D G khan:

Share

Category