22/07/2026
معزز ٹیکس صارفین
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے سالانہ ٹیکس گوشوارے 2026 جمع کرانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔تاہم اس سال گوشواوں میں بہت زیادہ تکنیکی تبدیلیاں کی گی ہے ( AI Baised ) .مزید یہ کہ اس سال سے ایف بی آر نے تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے پر کم سے کم 25000 سے 200,000 تک جرمانہ عائد کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔
تاہم آپ سے گزارش ہے کے بروقت اپنے گوشواروں سے مطلق کاغذات جمع کراۓ اور ہمارے دفتر سے 10 یوم میں تصدیق شدہ گوشوارے موصول کرۓ
مزید معلومات کے لے رابطہ کرۓ
03434662229