02/08/2020
این اے 75 ڈسکہ پسرور سے منتخب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عہدسازشخصیت سید افتخارالحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
وہ اپنی50 سالہ سیاسی زندگی میں ناقابل شکست رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 2 اگست 2020 کوبعد نماز مغرب آلومہار شریف ڈسکہ میں ادا کی جائے گی۔