Ch Sufyan Fazil Sandhu Adv Official

Ch Sufyan Fazil Sandhu Adv Official My Passion is to Provide Social Services & Advocacy to Humanity

05/03/2024

کامیاب ہونے والے تمام ایل ایل بی کے سٹوڈنٹس کو دلی مبارکباد

حسان نیازی پر ایف آئی آر کی پرزور مزمت کرتے ہیں ۔
21/02/2023

حسان نیازی پر ایف آئی آر کی پرزور مزمت کرتے ہیں ۔

Inshallah Talah secertry Lahore high court bar association Qadir bakhash chahal Advocate supreme court.❤❤❤
20/02/2023

Inshallah Talah secertry Lahore high court bar association Qadir bakhash chahal Advocate supreme court.❤❤❤

رانا عباد احمد خاں (انسپیکٹر پنجاب پولیس) کو (ڈی ایس پی) پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،،،...
25/01/2023

رانا عباد احمد خاں (انسپیکٹر پنجاب پولیس) کو (ڈی ایس پی) پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،،، ان کی مزید کامیابیوں کے لئے ہمیشہ دعاگو ہیں,,,❤❤❤❤

جب منصف قلم کی بجائے زبان سے انصاف کرنا فریضہ سمجھ لے، جب منصف قانون کی کتاب کی بجائے مخصوص چہروں کو دیکھ کر انصاف کرے،ج...
10/10/2022

جب منصف قلم کی بجائے زبان سے انصاف کرنا فریضہ سمجھ لے، جب منصف قانون کی کتاب کی بجائے مخصوص چہروں کو دیکھ کر انصاف کرے،جب جج اپنے معاونین کے مدلل دلائل کو سمجھنے اور ان سے رہنمائی حاصل کرکے فیصلہ کرنے کی بجائے خود کو عقل کل سمجھنے لگ پڑے تو پھر انصاف کے ضامن اداروں کی بے توقیری کو کوئی نہیں روک سکتا۔پولیس اور عدلیہ جیسے مقدس اداروں کا مقام و مرتبہ انہی اداروں سے تنخواہیں لینے والے لوگوں کی حرکات کی وجہ سے کم ہوا ہے۔لوگوں پر توہین عدالت، کارسرکار میں مداخلت کی کاروائیاں کرنے کی بجائے انہیں اپنے ادارے کیلئے بدنامی کا باعث بننے والے نااہلوں کے خلاف کارروائی کرکے عوام کا اعتماد حاصل کرنا چاہیے.,👍

05/10/2022

Address

Bhikhi Sandhwan, Teh. Daska, Disst. Sialkot
Daska
51010

Telephone

+923008520921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Sufyan Fazil Sandhu Adv Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ch Sufyan Fazil Sandhu Adv Official:

Share

Category