Shoukat hussain channa

Shoukat hussain channa �Advocate � �

22/07/2023
03/04/2023
حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کا  بل 2023  منظور کرلیا۔1-وکلاء پر حملہ کرنا دہشتگردی کے ذمرہ میں آئے گا۔2- وکلاء کو کام...
30/03/2023

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کا بل 2023 منظور کرلیا۔
1-وکلاء پر حملہ کرنا دہشتگردی کے ذمرہ میں آئے گا۔

2- وکلاء کو کام کے دوران ہراساں کرنا یا حملہ کرنا قابل دست اندازی جرم ہوگا جسکی سزا 3 سال قید تک ہوگی۔

3-کام کے دوران وفات پانے والے وکلاء کے لواحقین کو حکومت گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر مراعات دے گی۔

4-پاکستان میں رجسٹرڈ ہونے والی ہر کمپنی کم از کم ایک وکیل بطور لیگل ایڈوائزر رکھے گی۔

5-وکلاء کی طرف سے درج مقدمات کی تفتیش کم سے کم انسپکٹر کے درجہ کا آفیسر کرے گا۔

6-وکلاء سے اسکے کلائنٹس یا مقدمات کی تفصیل پاکستان کی پولیس یا خفیہ ایجنسی اگر لینے کی کوشش کرئے گی تو متعلقہ آفیسر کو قید کی سزا ہوسکتی ہے

Lawyers Welfare and Protection Act 2023

Address

Dadu

Telephone

+923403959387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat hussain channa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shoukat hussain channa:

Share