07/08/2024
یکم مارچ 2024 یا اسکے بعد LATE FILER ہونے والے متوجہ ہوں
آن لائن Verification System میں FBR نے ان لوگوں کو جو یکم مارچ 2024 یا اس سے بعد رجسٹرڈ ہو کر فائلر ہوئے، ان کا Status Late File کر دیا ہے، اگر 2024 کی ریٹرن بروقت ستمبر سے پہلے فائل کر دیں گے تو 1 مارچ 2025 میں آپکا FILER STATUS آجائے گا۔
لہذا اب ہر سال 1 جولائی سے 30 ستمبر کے درمیان ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے ہی بمطابق قانون FILER ہوا کریں گے۔