14/05/2026
آج ہمارے معاشرے میں
سب سے عام اور خطرناک برائیوں میں سے ایک “جھوٹ” ہے۔
جھوٹ صرف ایک گناہ نہیں،
بلکہ بے شمار دوسری برائیوں کا دروازہ ہے۔
اسی لیے ہمارے دین میں
جھوٹ بولنے اور جھوٹی گواہی دینے کو بڑے کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا ہے۔
کیونکہ جھوٹ صرف گھرانہ نہیں پورا معاشرہ تباہ کر دیتا ہے۔