Shams Ul Haq Bloch

Shams Ul Haq Bloch dialogue in society

06/07/2022

ھیر آکھدی جوگیا ، جُھوٹ بولیں
کون رُٹھڑے یار ، مِلاؤندا ای؟؟
ایہو جیا نہ مِلیا ، میں ڈُھونڈ تَھکی
جیہڑا گیاں نُوں ، موڑ لیہاؤندا ای۔

ساڈے چَم دِیاں جُتیاں کرے کوئی
جیہڑا جئیودا روگ گنواوندا ای
بھلا دَس کھاں چریں وَچھنیاں نُوں
کدوں رَب سَچا گھریں لیہاؤندا ای

"وارث شاہ"
Heer Aakhdi Joghiya, Jhooth Bolein
Kon Ruthray Yar Milaunda E?
Eho Jiyah Na Miliya, Mai Dhond Thaki
Jehra Gayah Nu, Mor Liyunda E

Saaday Chum diyan Jutiyan Karay Koi
Jehra Jiyuda, Roag Guvanda E
Bhala Das Khaa, Chari Vachiyan Nu
Kado Rab Sucha, Ghari Liyunda E.

“Waris Shah”

03/07/2022

سیکولر ازم کا روپ ہر ملک میں مختلف ہے۔ لیکن پوری دنیا میں اس کے ہاں ایک قدر مشترک ہے۔ یہ ہندوازم، بدھ ازم، عیسائیت وغیرہ کے خلاف نہیں۔
یہ اجتماعی زندگی میں ہولی ، دیوالی ، کرسمس وغیرہ کو پسند کرتا ہے۔ لیکن اس کی جان جمعے سے نکلتی ہے۔ اسے عید کا اجتماع دیکھ کر پتہ نہیں کونسا دورہ پڑجاتا ہے۔

پوری دنیا کروڑوں ٹن بیف کا باربی کیو بنالے، آسٹریلیا کی بھیڑوں کے کروڑوں تکا بوٹی بناکر کھائے جائیں اسے جانوروں کے حقوق یاد نہیں آتے لیکن ایک دن عیدالاضحی کی قربانی اسے زہر لگتی ہے۔ اسے کرسمس کی فضول خرچی بری نہیں لگتی لیکن حج پر جانے والوں کے خرچے کا حساب کرتا ہے۔

دنیا بھر میں ٹورازم انڈسٹری سے اربوں ڈالر کمانا ترقی کی علامت ہے لیکن اسے عمرے کا ایک سادہ سا سفر برا لگتا ہے۔ ہندو کروڑوں کی تعداد میں ہر دوار‘ بنارس اور کنبھ جائیں تو سیکولر کو کچھ نہیں ہوتا۔ ویٹیکن سٹی میں لوگ لاکھوں کی تعداد میں پوپ کی زیارت کو آئیں تو کسی لبرل کا دل نہیں جلتا۔

چرچ کی راہبائیں حجاب پہنیں ، یہودی عورتیں شٹل کاک برقعہ پہنیں ، اس کو برا نہیں لگتا لیکن وہ مسلمان عورت کے حجاب پر تلملا اٹھتا ہے۔ یہ ہے سیکولرازم کا اصل دکھ اور اس کا اصل چہرہ۔ ان کی کتابیں، ان کے رسالے، ان کی ویب سائٹس، ان کے فیس بک پیجز اٹھالیں آپ کو صرف اور صرف اسلام اور شعائر اسلام سے نفرت ملے گی۔۔۔۔!!!

ابو تراب

21/06/2021
ذکر عالم چنیوٹ کے پلیٹ فارم کے زیر اہتمام فرزندانِ چنیوٹ آج لاہور میں ماں بولی کا پرچار کرتے ہوئے.
21/02/2021

ذکر عالم چنیوٹ کے پلیٹ فارم کے زیر اہتمام فرزندانِ چنیوٹ آج لاہور میں ماں بولی کا پرچار کرتے ہوئے.

09/12/2020
پاکستان کے آج بھی وہ حالات ہیں جو شروع میں تھی. دوستوں سے التماس ہے کہ وجوہات سے آگاہ کریں
27/01/2020

پاکستان کے آج بھی وہ حالات ہیں جو شروع میں تھی. دوستوں سے التماس ہے کہ وجوہات سے آگاہ کریں

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ دھرمپورہ لاہور.
22/10/2019

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ دھرمپورہ لاہور.

06/05/2019

Ramzan Mobark

Address

Z Block Satellite Town Chiniot
Chiniot

Telephone

+923462031965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Ul Haq Bloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shams Ul Haq Bloch:

Share