ZAKIR FARMS PAPAyA

ZAKIR FARMS PAPAyA This page is only for papaya lovers

04/04/2024
18/03/2024

گندم کا سرکاری ریٹ 3900 روپے فی من مقرر
ظلم کے یہ ضابطے
ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے

18/03/2024

اپیل وزیراعظم شھباز شريف اور صوبائی وزیر اعلیٰ صاحبان...... پاکستان کی کسانوں کا قصور کیا ہے یوریا 2022 مین یوریا کھاد 2200 روپے تھی اور ڈی ای پی 6000 روپے تھی اور گندم کا ریٹ 2023 ریٹ 4000 روپے فی من تھا اور 2024 مین ڈی ای پی 14500 اور یوریا 5300کی ھوگئ گندم کا ریٹ وھی 4000 فی من اور گندم وافر مقدار میں ھونی کے باوجود امپورٹڈ گندم کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ شروع اربوں ڈالرز باھر جا رہے ہیں کی وجھ کچھ لوگوں کو فائدہ آور مقامی کاشتکاروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا اور کچھ نہیں ھی...جیسے گندم نرخوں کمی ھوگی اور اسکا فائدہ سرمائيدار طبقی ھورھا ھی

15/03/2024

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فصل ہے ۔ چھ مہینے میں کئی بار کھاد ، سپرے ڈیزل اور بجلی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لہذا بجائے کسان سے گندم کا ریٹ کم کروانے کے ، کسان کے ساتھ مل کر حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ حکومت 5000 فی من کے حساب سے کسان سے گندم خریدے اور پاکستانی عوام کو سبسڈی دے کر 2000 فی من فراہم کرے۔ بلکہ فری دے دے۔
مگر آپ کا ڈائریکٹ کسان سے مطالبہ کہ گندم 3000 فی من کرو ، یہ بہت غلط ہے ۔ کیونکہ اس میں تو خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔ ساری غربت کسان کی گندم خریدتے وقت یاد آجاتی ہے ۔اس حساب سے تو تم تو کسان کو بھی غریب کر دوگے کہ بیچارہ اگلی فصل ہی کاشت نہ کر سکے۔ کسان کو پتا نہیں کتنا امیر سمجھا ہوا ہے تم لوگوں نے حالانکہ اس کی ساری رقم اگلی فصل کی کاشت میں لگ جاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ جب حکومت دن بدن کھاد ، ڈیزل وغیرہ کے ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہے تب یہ لوگ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں ۔ گندم کے ریٹ کا فوراً پتا لگ جاتا ہے کبھی فی ایکڑ خرچ بھی پتا کر لیا کریں ۔

15/03/2024

Impoted paking tape dastiyab h kisi dost ko chahye ho rbta kren page family k liye special discount

15/03/2024

❣️❣️

15/03/2024

مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے گورنمنٹ کسانوں سے گندم 5000 فی من کے حساب سے خریدے
اور عام عوام کو اس پر سبسڈی دے اپ کی کیا رائے ہے?

15/03/2024

جب کسان کی گندم تیار ہوتی ہے تو تمام سستے دانشوروں کو غریب یاد آجاتے ہیں اور جب گندم سٹاکئے فلور ملز فو ڈز پاسکو پر پہنچ کر 6000 روپے من ہوجاتی ہے تب نا غریب یاد آتے ہیں نا مزدور سب دانشوروں کے منہ میں چھالے پڑ جاتے ہیں کیا اس وقت ؟

15/03/2024

گندم کا ریٹ 2800 روپے فی 40 کلوگرام گورنمنٹ آف پنجاب مقرر کر رہی کیا یہ قابل قبول ہے یا کہیں کوئی احتجاج وغیرہ یا کوئی اقدامات کسانوں کی طرف سے?

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Hassan, Atif Riaz, Mirza AW, Hafiz Asmatullah Bande...
15/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Hassan, Atif Riaz, Mirza AW, Hafiz Asmatullah Bandesha, Babu Badshah, Mushtaque Lanjwani Kashmore, Faisal Saeed, Zakria Rakhshani, Saeed Sandila, Adnan Siddiqui, Shahzad Ahmed, Farhan Mahar, محمد بن قاسم احمد،معاذ, Ijaz Ahmed, Suleman Bhurgri Baloch, Rana Kamran, Ustad Kanhar, Zubair Asadullah Tunio, Engr Abrar Ahmed Kolachi, Younas Zurmatai, Abdul Majid Sufyan, Yaar Freed, Ch Sajjad Adv, Majid Ali Khan, Asif Shaikh, Mnam Mnam, Kamran Kahn, Kamran Khan Kamran, Mohammad Nadeem Jammu, Tariq Muhammad Khan, Abdul Wahid, Ameer Syed, Sh Mudassir, میان ساجد علی, علی آصف, Yasin Bhatti, Hyde Park Rafiq

Address

Jhok Mor
Chiniot

Telephone

+923143945456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAKIR FARMS PAPAyA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ZAKIR FARMS PAPAyA:

Share