18/03/2026
''According to Sales Tax Act 1990''
”گھریلو صنعت“ (Cottage Industry) سے مراد وہ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے جو درج ذیل میں سے ہر ایک شرط پر پورا اترتا ہو، یعنی:
(الف) جس کے پاس صنعتی گیس یا بجلی کا کنکشن نہ ہو؛
(ب) جو رہائشی علاقے میں واقع ہو؛
(ج) جس کی کل لیبر فورس (مزدوروں کی تعداد) دس سے زیادہ نہ ہو؛ اور
(د) تمام سپلائیز سے ہونے والا سالانہ ٹرن اوور (کل آمدنی) آٹھ ملین (80 لاکھ) روپے سے زیادہ نہ ہو۔
(چوہدری محمد خالد عمر کوڑا ایڈووکیٹ اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ)
Send a message to learn more