19/04/2026
ساہیوال
صاحبزادہ نصیر قادر گجر ایڈووکیٹ نے
رانا زاہد محمود (امیدوار برائے نائب صدر لاہور ہائی کورٹ ) مہر خالد پرویز سپرا ایڈووکیٹ، مہر علی عباس سنپال ایڈووکیٹ کے ہمراہ صدر بار ساہیوال ملک سعید احمد سگلہ ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔۔۔
صدر بار ساہیوال نے خصوصی شکریہ ادا کیا اور رانا زاہد محمود ایڈووکیٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا