Ibrahim Shah Advocate

Ibrahim Shah Advocate advocate At Charsadda, KPK

03/04/2024

حسد انتہاٸی بری چیز ہںے
اللہ کریم کی رضا میں راضی رہنا چاہٸیے

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال میں مکمل کر لیتے ہیں لیکن ان کو نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا . کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے

30/03/2023
24/01/2023

#ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....

#ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....

#ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟
#ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی.... اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں.....
آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....
اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💙

جاوید خان مہمند ایڈوکیٹ انصاف لائیر فورم  ریجنل میٹنگ سے خطاب کرتے وقت جبکہ اس موقع پر تحصیل تنگی سے ابرہیم شاہ ایڈوکیٹ ...
18/10/2022

جاوید خان مہمند ایڈوکیٹ انصاف لائیر فورم ریجنل میٹنگ سے خطاب کرتے وقت جبکہ اس موقع پر تحصیل تنگی سے ابرہیم شاہ ایڈوکیٹ اور امجد علی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے

ایف آئی آر کو ملاحظہ کرنے کے  بعد اس نتیجے پر پہنچ جاتا ہے کہ کوئی جرم نہیں ہوا ہے۔۔۔۔ کسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا...
22/08/2022

ایف آئی آر کو ملاحظہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچ جاتا ہے کہ کوئی جرم نہیں ہوا ہے۔۔۔۔ کسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا کوئی جرم نہیں۔۔۔۔ 7 اے ٹی اے اکیلا نہیں لگایا جا سکتا بغیر کسی دوسرے سیکشن آف لاء کے

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کی قانونی حیثیت
22/07/2022

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کی قانونی حیثیت

09/07/2022

زندگی میں ایک دوست وکیل ہونا چاہیے ۔۔۔۔

‏مفتاح اسماعیل دو ماہ سے قوم کو یہی بتا رہے تھے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے لئے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔اب کہہ...
21/06/2022

‏مفتاح اسماعیل دو ماہ سے قوم کو یہی بتا رہے تھے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے لئے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔
اب کہہ رہے ہیں کہ تیل کی قیمتوں کا آئی ایم ایف معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔

Address

Dhakki
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Shah Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ibrahim Shah Advocate:

Share