28/09/2026
آئس سمیت ہر قسم کا نشہ نوجوان نسل، خاندان اور معاشرے کے لیے تباہ کن لعنت ہے۔ اس کے خاتمے کے لیے اجتماعی شعور اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ، مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئس نشے کے خلاف مؤثر اقدامات اور عوامی آگاہی کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔
#چارسدہ