Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan

Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan Barrister-at-Law | UWE/UOL Law Graduate | Political worker dedicated to democracy, justice, and the rule of law.

Unwavering in the pursuit of a strong, sovereign Pakistan.

چھمبی (تحصیل چوآ سیدن شاہ)؛ ڈی ایس پی چوہدری افتخار صاحب کے بھائی کی وفات پر چوہدری محمد نواز خان (کنگ) اور چوہدری سلطان...
16/04/2026

چھمبی (تحصیل چوآ سیدن شاہ)؛ ڈی ایس پی چوہدری افتخار صاحب کے بھائی کی وفات پر چوہدری محمد نواز خان (کنگ) اور چوہدری سلطان قاسم علی خان نے تعزیت کی۔

اللہ تعالی سردار سلطان محمد خان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اعلیٰ ظرف، شفیق اور متوازن طبع انسان ہیں۔
15/04/2026

اللہ تعالی سردار سلطان محمد خان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اعلیٰ ظرف، شفیق اور متوازن طبع انسان ہیں۔

12/04/2026

10/04/2026

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار سے رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری، وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم پنجاب سلطان حیدر علی خان (PP-20) ضلع چکوال کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے تحت جاری اقدامات، انتظامی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اللہ تعالیّ کے کرم سے اور پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی لازوال محنت کی بدولت امریکہ اور ایران میں عارضی جنگ بندی پر ...
07/04/2026

اللہ تعالیّ کے کرم سے اور پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی لازوال محنت کی بدولت امریکہ اور ایران میں عارضی جنگ بندی پر اہم پیش رفت ہوئی۔ بیک وقت بیوقوف ترین امریکی صدر، اسرائیل کی حامی امریکی لابی اور امریکہ کے زیر اثر عالمی معاشی اداروں کی بےبنیاد قسم کی منطقوں سے نمٹنا اور دوسری جانب اپنے ہمسایہ مسلمان ملک کے جائز مؤقف کی حمایت کرنا وہ بھی اپنے ملک مفادات کو پس پشت ڈالے بغیر۔ یہ قوم ہمیشہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور آپکی ٹیم کے اس احسان کو فراموش نہیں کرسکتی، جہاں لاکھوں جانیں بچ گئیں اور پاکستان کو اپنا کھویا ہوا وقار واپس ملا۔

یہ وقت ہے کہ تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کر اپنے ملک کی قیادت کے ساتھ کھڑے ہوں۔ یہ فیصلے آسان نہیں ہوتے لیکن جب نیت اور کوشش ہو تو سب اللہ تعالیّ کراتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ مسلم اتحاد پائندہ باد۔

چکری (ضلع راولپنڈی)؛ ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری ریونیو پنجاب چوہدری کامران علی خان کے بھتیجے کی ناگہانی وفا...
07/04/2026

چکری (ضلع راولپنڈی)؛ ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری ریونیو پنجاب چوہدری کامران علی خان کے بھتیجے کی ناگہانی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان کی تعزیت۔ پیر سید تقی شاہ ، سردار وجاہت علی خان، سردار مدثر یعقوب اور حاجی فضل ہمراہ تھے۔

چک عمرأ؛ جاوید صاحب کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ ایس ایس پی چوہدری قمر صاحب، راجہ ربنواز، چئیرمین چوہدری ظفرالاسل...
07/04/2026

چک عمرأ؛ جاوید صاحب کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ ایس ایس پی چوہدری قمر صاحب، راجہ ربنواز، چئیرمین چوہدری ظفرالاسلام، راجہ شاہد عمران، مرزا صفدر و دیگر دوست ہمراہ تھے۔

کوٹ سرفراز خان؛ چوہدری سلطان قاسم علی خان، چوہدری سلطان عبداللہ خان نے سابق ایم پی اے راجہ یاسر سرفراز کی پھوپھی، راجہ ہ...
04/04/2026

کوٹ سرفراز خان؛ چوہدری سلطان قاسم علی خان، چوہدری سلطان عبداللہ خان نے سابق ایم پی اے راجہ یاسر سرفراز کی پھوپھی، راجہ ہارون سرفراز صاحب کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ چوہدری اسفندیار کمال ،راجہ فیصل حبیب، فاروق فیمس صاحب اور چوہدری غلام شبیر ہمراہ تھے۔

شکریہ وزیراعظم پاکستانمشکل حالات کا سامنا ہم سب کو مل کر کرنا ہے۔ اس وقت سب سے مناسب عمل ٹیکس کم کر کے عوام تک ہر ممکن ر...
03/04/2026

شکریہ وزیراعظم پاکستان
مشکل حالات کا سامنا ہم سب کو مل کر کرنا ہے۔ اس وقت سب سے مناسب عمل ٹیکس کم کر کے عوام تک ہر ممکن ریلیف پہنچانا تھا جو کہ آپ نے کر دکھایا۔

Address

MPA & MNA Secretariat, Dera Chaudhrial
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share