Burewala Property Link's

Burewala Property Link's السلام و علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ
بورے میں کسی بھی جگہ پلاٹ یا مکان کی خرید و فروخت کیلئے رابطہ کریں

سٹی ھاوسنگ بورےوالہ کے بالکل ساتھ واقع شاندار ھاوسنگ سوسائٹی فوری رجسٹری فوری قبضہانتہائی شاندار لوکیشن پر              ...
22/05/2024

سٹی ھاوسنگ بورےوالہ کے بالکل ساتھ واقع شاندار ھاوسنگ سوسائٹی
فوری رجسٹری فوری قبضہ
انتہائی شاندار لوکیشن پر







Burewala Property Link's



09/04/2024
10/03/2024

بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445/2024 کا چاند نظر آگیا!

اس کے بعد رمضان المبارک 1445/2024 کل 11 مارچ 2024 سے شروع ہو رہا ہے۔

دو مقدس مساجد میں نماز تراویح کا آغاز عشاء کی نماز کے بعد ہوگا۔

آج اگر حلوہ پہن کر گھومنے لگے تو کل یہ لوگ قرآنی آیات بھی پہن کر گھومیں گے۔یہودی پہلے مائنڈ سیٹ بناتے ہیں۔ جب وہ چیز ہم ...
29/02/2024

آج اگر حلوہ پہن کر گھومنے لگے تو کل یہ لوگ قرآنی آیات بھی پہن کر گھومیں گے۔
یہودی پہلے مائنڈ سیٹ بناتے ہیں۔ جب وہ چیز ہم قبول کرنے لگتے ہیں تب اصل وار کرتے ہیں

آج حلوہ کو ایکسیپٹ کر لیا گیا تو کل الفلاح بھی لکھا ملے گا۔ الرحمن بھی لکھا مل سکتا ہے۔ ضرورت کیا ہے ایسے لباس کی جب ہزاروں سال سے نہیں تھا تو اب کیوں؟
اور کوئی بھی ایسی چیز جو اسلام میں مسلمانوں میں کو تضاد پیدا کرتی ہو اس وجہ کو اس چیز کو ہی ختم کرنا چاہیے تا کہ مسلمانوں میں امن قائم و دائم رہ سکے۔
تھوڑا نہیں پورا سوچے ؟؟؟

تمام احباب خود بھی شرکت فرمائیں اور دوست احباب کو بھی لے کر آئیں. تا کہ علماء کے بیان سے مستفید ہو سکیں. خصوصیات جامعۃ ا...
25/02/2024

تمام احباب خود بھی شرکت فرمائیں اور دوست احباب کو بھی لے کر آئیں. تا کہ علماء کے بیان سے مستفید ہو سکیں.

خصوصیات جامعۃ الحسن فضل آباد بورے والا

پرائمری پاس بچوں کے لیے
حفظ قرآن کریم کامنفرداورمعیاری ادارہ
مانیٹرنگ کا جدید نظام
ڈیلی و ماہانہ رپورٹ
اعلیٰ اور کوالیفائیڈ اساتذہ
مارپٹائی اور تشدد سے پاک ماحول
جدید سہولیات سے آراستہ بلڈنگ
گراسی پلاٹس
ہاسٹل کا معیاری انتظام
تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ
انعامات کے ذریعے طلباء کی حوصلہ افزائی
حفظ کے ساتھ ساتھ معیاری سکولنگ ایجوکیشن
پرائمری پاس بچوں کے لیے
حفظ کے ساتھ مڈل انگلش میڈیم
آپ کے بچوں کے محفوظ مستقبل کا ضامن ادارہ
سولر سسٹم کی سہولت
اقامتی طلباء کے لیے معیاری 3وقت کھانا
توآئیے آج ہی اپنے بچے کے لئے اچھے ادارے کا انتخاب کر کے اس کا مستقبل محفوظ بنائیں
مولانا یاسر بشیر حنفی رابطہ 03016581995

12/02/2024

Address

Burewala City
Burewala

Telephone

+923026789018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala Property Link's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Burewala Property Link's:

Share