District Bar Association Bhimber Ajk

District Bar Association Bhimber Ajk DBA

26/01/2026
ووٹرز فہرست سال 2026
21/01/2026

ووٹرز فہرست سال 2026

Posting and Transfers of Additional District and Session Judges and Senior Civil Judges
06/12/2025

Posting and Transfers of Additional District and Session Judges and Senior Civil Judges

30/10/2025

ضلع بھمبر میں سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح

30 اکتوبر 2025بھمبرضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں نئی سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح ۔۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد...
30/10/2025

30 اکتوبر 2025
بھمبر
ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں نئی سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح ۔۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،
سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان ,چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردارلیاقت شاہین،جسٹس خالد رشیدچوہدری کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح کیا۔عدالتی کاروائی کے پہلے کیس کی سماعت کو ملاحظہ کیا۔عدالت کے قیام کے موقع پر کہاکہ عدل و انصاف کی فراہمی قانون کی بالادستی میں ہمیشہ کردار ادا کرتے رہیں گے تمام جوڈیشل سٹاف وکلا محنت کریں اور اس عدالت کےذریعہ عوام کوانصاف دیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدادریس بھٹی،ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز،ایس پی خواجہ عبدالقیوم،صدر بار چوہدری منظور ایڈوکیٹ سینیرقانون دان راجہ مظہراقبال چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ،صدر باربرنالہ اعجاز جرال،،سماہنی بار کے صدر چوہدری منیر اللہ ایڈووکیٹ و دیگرجوڈیشل افسران وکلاء صاحبان کے ہمراہ معززمہمانان گرامی کا شانداراستقبال کیا،عدالتی سٹاف نے گل پاشی کی،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔نئی عدالت کے قیام سے سائلین کو ہر ممکن آسانی میسر آئے گی۔افتتاح کے دوران
کسٹوڈین چوہدری خالد یوسف،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ادریس بھٹی،ایڈیشنل سیشن جج/فیملی جج ظفر محمودمغل ،سینئرسول جج راجہ سنور کمالی،ایڈیشنل ضلع قاضی کرامت حسین نظامی، سول جج سرداررضوان،سینیر تحصیل قاضی ظہیر عباس،سول جج سماہنی عثمان طاہر لنگڑیال،سول جج برنالہ سردار عاطف خلیل،تحصیل قاضی برنالہ افتخار باگڑی،محمدبن یامین تحصیل قاضی سماہنی چوہدری طارق بشیر ایڈووکیٹ واٸس چیرمین بار کونسل.چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر۔راجہ وسیم یونس ایڈووکیٹ صدر ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر دیگر موجود تھے ۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس لیاقت حسین شاہین معزز جسٹس صاحبان کے ہمراہ کل برو...
29/10/2025

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس لیاقت حسین شاہین معزز جسٹس صاحبان کے ہمراہ کل بروز جمعرات کو بھمبر میں نئی سول جج کی عدالت کا افتتاح کریں گے

27/10/2025
محکمہ عدل و انصاف میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے مرزا جہانگیر احمد جرال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میر...
13/10/2025

محکمہ عدل و انصاف میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے مرزا جہانگیر احمد جرال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپور چوہدری گل شیر ایڈیشنل سیشن جج میرپور راشد افتخارِ ہاشمی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سماہنی ظفر محمود ایڈیشنل سیشن جج/ جج فیملی کورٹ بھمبر تعینات نوٹیفیکیشن جاری

Address

Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Bhimber Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share