Aitazaz Ahsan Advocate

Aitazaz Ahsan Advocate Practicing lawyer,Criminal,civil,family and corporate matters.

12/09/2025

Alhamdolilah got a clean acquittal of the accused persons namely Noor Muhammad and Aman Ullah booked in FIR no 345 registered under section 406 by the worthy area magistrate after full fledged Trail.Accused persons were falsely implicated in the above mentioned FIR in a concocted and fabricated story.



17/05/2025

Alhamdolilah pre arrest bail application confirmed by ASJ Bhakkar under Section 489F PPC.

09/03/2025

*تملیک، وصیت، اور ہبہ نامہ*

*تملیک* :
1. تملیک کسی ایک وارث کے حق میں گفٹ کی ایک شکل ہے۔
2. تملیک ایک خانگی تقسیم/معاہدہ ہے جو کہ قانونی وارثان کے درمیان ماں یا باپ کی زندگی میں طے پاتا ہے۔
3. تملیک وصیت کرنے والے کی زندگی کے بعد نافذ العمل ہوتی ہے جبکہ گفٹ اسی وقت نافذ العمل ہو جاتا ہے جب کیا جاتا ہے۔
4. تملیک کو وصیت کرنے والا اپنی زندگی میں منسوخ کر سکتا ہے۔
5. قبضے کی عدم موجودگی تملیک کی قانونی حیثیت پر اثر انداز نہیں ہوتی جبکہ گفٹ/ہبہ کے لیے قبضہ حوالے موہوب الیہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
6. *تملیک* ایک قانونی وارث کے حق میں 1/3 حصہ سے زیادہ نہیں کی جا سکتی جبکہ ہبہ کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے۔

*وصیت*
بذریعہ وصیت نامہ جائیداد کی منتقلی وصیت کہلاتی ہے۔ وصیت 1/3 حصہ تک کی جا سکتی ہے۔ وصیت کرنے والا اپنی تمام جائیداد کے متعلق ایک وارث کے حق میں وصیت نہیں کر سکتا۔



Alhamdolilah, Pre arrested Bail confirmed by ASJ Bhakkar.The petitioner was booked in a fake FIR registered at PS Saddar...
07/03/2025

Alhamdolilah, Pre arrested Bail confirmed by ASJ Bhakkar.
The petitioner was booked in a fake FIR registered at PS Saddar under section 436 PPC.



01/03/2025



مقدمات کی منتقلی سیشن جج اور ہائی کورٹ کے اختیارات میں فرق دفعہ 528 Cr.P.C کے تحت سیشن جج کا عدالتی اختیارPLD 2025 Lahor...
15/02/2025

مقدمات کی منتقلی سیشن جج اور ہائی کورٹ کے اختیارات میں فرق دفعہ 528 Cr.P.C کے تحت سیشن جج کا عدالتی اختیار

PLD 2025 Lahore 382

انتہائی اہم فیصلہ ہائی کورٹ کے 5 ججز پر مشتمل بینچ کا - ضرور پڑھیں

فوجداری ضابطہ کی دفعہ 528 1-A) سیشن جج کو مقدمات اور اپیلوں کو واپس لینے کا اختیار دیتی ہے۔ یہ اختیار صرف وہی سیشن جج استعمال کر سکتا ہے جو سیشن کورٹ کی صدارت کر رہا ہو۔
دفعہ 528 (1) .Cr.P کے مطابق کسی بھی فوجداری مقدمے کو ایک عدالت سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کا اختیار سیشن ڈویژن میں صرف اسی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے جب ایسا کرنا انصاف کے تقاضوں کے لیے ضروری ہو۔ یہ ایک عدالتی اختیار ہے اور اس کے لیے تفصیلی بحث کی ضرورت نہیں۔
مقدمے یا اپیل کی سماعت سے پہلے سیشن جج کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ان مقدمات کو واپس لے سکتا ہے۔ یہ اختیار عوام کے مفاد میں دیا گیا ہے تاکہ ہائی کورٹ پر غیر ضروری بوجھ نہ پڑے اور ہر مقدمہ یا اپیل کی منتقلی کے لیے عوام کو ہمیشہ ہائی کورٹ سے رجوع نہ کرنا پڑے۔
چونکہ ضمانت کی درخواست بھی مقدمے کا حصہ ہوتی ہے، اس لیے اگر مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہوئی تو کسی بھی ایڈیشنل سیشن جج کے پاس زیر التوا ضمانت کی درخواست کو سیشن جج واپس لے سکتا ہے۔


Alhamdolilah,hard work always pays you back.ملزم قیصر عباس کو تھانہ سٹی میں درج مختلف سات ایف آئی آرز میں پولیس نے گرفتا...
29/01/2025

Alhamdolilah,hard work always pays you back.
ملزم قیصر عباس کو تھانہ سٹی میں درج مختلف سات ایف آئی آرز میں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
بعدالت علاقہ مجسٹریٹ تھانہ سٹی نے تمام مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔


03027862882

اگر عدالت اس بنیاد پر کیس خارج کردے کہ کورٹ فیس جمع نہ کیں ہیں تو مدعی بجائے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ  جائے، دوبارہ ا...
13/06/2024

اگر عدالت اس بنیاد پر کیس خارج کردے کہ کورٹ فیس جمع نہ کیں ہیں تو مدعی بجائے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائے، دوبارہ اسی cause of action پر دعوی دائر کرے۔۔۔

2024 SCMR 1059

Rejection of plaint due to non-payment of Court fees---Fresh plaint, presentation of---Permissibility---Under Order VII, Rule 13, C.P.C., the rejection of a plaint on any of the grounds mentioned in Order VII shall not of its own force preclude the plaintiff from presenting a fresh plaint in respect of the same cause of action---Meaning thereby that, where the plaint is rejected due to non-payment of Court fee and not for any other cause such as limitation, a pathway is open to the plaintiff to invoke the remedy provided under Order VII, Rule 13, C.P.C. by presenting fresh plaint within the prescribed period of limitation rather than wasting time or contesting the matter up to the Supreme Court .



Address

Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923027862882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitazaz Ahsan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aitazaz Ahsan Advocate:

Share