Alia Sadeed Khichi Adv

Alia Sadeed Khichi Adv We provide education and awareness about fundamental and legal rights of a common man especially ladies . You can contact on What App 03316888772

08/05/2026
07/05/2026

جائیداد کا تحفظ اب آپکے ہاتھ میں
ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے رہائشی اپنی پراپرٹی کو متنازع ہونے سے بچائیں۔
پلس کے پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم کا مستند پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرکے اپنی پراپرٹی کومحفوظ بنائیں۔

https://pulse.gop.pk/

06/05/2026

The requirement of biometric verification for filing various applications in the High Court and subordinate judiciary has been amended.
ہائیکورٹ اور ذیلی عدلیہ میں متفرق درخواستیں دائر کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں ترمیم کردی گئی ہے ۔۔ اب ہر درخواست کے ساتھ بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہوگی
Advocates Of Pakistan
The following applications shall require bio-matric verification at the time of institution/filing before or in a court:
a) Application for withdrawal of a case
b) Application u/s 12(2) CPC
c) Application for compromise in composition of offence (s) a case or
d) Application for recording statements before or in a court or Magistrate
e) Application for restoration of suits/cases in case of dismissal in default, if filed by a new/fresh lawyer.
1) Application for replacing power of attorney/Wakalat Naama
g) Application dealing in financial matters like deposits or refunds of amounts
i) Application for medical constitution of Medical Board re-examination or
j) Application for dis-internmentNow biometric verification will not be required with every application.

Advocates Of Pakistan
www.facebook.com/Lawyer.pk
[email protected]

06/05/2026

جیل میں قیدی یا ملزم سے ملاقات اس کا بنیادی قانونی اور انسانی حق ہے، جو پریزن رولز 1978 اور آئینِ پاکستان کے تحت تسلیم شدہ ہے۔ زیرِ سماعت ملزم کو عموماً ہفتے میں ایک بار جبکہ سزا یافتہ قیدی کو مقررہ وقفے سے اپنے اہلِ خانہ اور وکیل سے ملاقات کی اجازت ہوتی ہے۔

اگر جیل انتظامیہ بلا جواز ملاقات سے انکار کرے تو یہ قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایسی صورت میں سب سے پہلے سپرنٹنڈنٹ جیل کو تحریری درخواست دی جائے۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو آئی جی جیل خانہ جات یا متعلقہ عدالت (سیشن جج/مجسٹریٹ) سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

یاد رکھیں، قیدی کے حقوق ختم نہیں ہوتے بلکہ قانون ان کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

"گرفتاری کے وقت آپ کے قانونی حقوق ""ھر شہری کے لئے نہایت اہم آگاہی "
06/05/2026

"گرفتاری کے وقت آپ کے قانونی حقوق "
"ھر شہری کے لئے نہایت اہم آگاہی "

اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کریں وہ بھی گھر بیٹھےاور بلکل مفت👉 ابھی درخواست جمع کروائیں:https://askfortaqseem.pulse.gop.pk...
06/05/2026

اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کریں وہ بھی گھر بیٹھےاور بلکل مفت

👉 ابھی درخواست جمع کروائیں:
https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

جائیداد کی خریدوفروخت میں محتاط رہیں تاکہ محفوظ رہیں
06/05/2026

جائیداد کی خریدوفروخت میں محتاط رہیں تاکہ محفوظ رہیں

جائیداد کی خرید وفروخت سے پہلے احتیاط کریں۔۔۔۔
06/05/2026

جائیداد کی خرید وفروخت سے پہلے احتیاط کریں۔۔۔۔

Address

Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923434541417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alia Sadeed Khichi Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alia Sadeed Khichi Adv:

Share