TaxExperts FBR & NTN

TaxExperts FBR & NTN "Need help with NTN creation, annual tax returns, or dealing with FBR notices? Contact us today for expert assistance tailored to your needs.

We're here to ensure smooth and efficient tax management for individuals and businesses alike."

07/02/2025

➖Get Expert assistance with your tax Need ✨*1- NTN Registration* .  *2- Return Filling.*  *3- Password Recovery.* *4- Sa...
03/02/2025

➖Get Expert assistance with your tax Need ✨

*1- NTN Registration* .
*2- Return Filling.*
*3- Password Recovery.*
*4- Sale tax Registration*
*5- Return Revision.*
*6- Name Correction*
*7- 7e Certificate Of Exemption (without Login)*

Get in Touch💫
Whatsapp 03317765310

TAXEXPERTS FBR & NTN (EST.2020) Provides Following Urgent Services;>NTN & Tax Filer (24 Hour)>Income Tax & Sales Tax Ret...
01/02/2025

TAXEXPERTS FBR & NTN (EST.2020) Provides Following Urgent Services;

>NTN & Tax Filer (24 Hour)
>Income Tax & Sales Tax Returns
>FBR & SECP Matters
>All RTOs Password Recovery
>7e Certificate (Without Password)

01/02/2025
نان فائلرز پر شکنجہ کسنے کے لیے ٹیکس قوانین میں ترمیم کی گئی۔800CC سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری، بکنگ، رجسٹریشن، ایک متعین...
20/01/2025

نان فائلرز پر شکنجہ کسنے کے لیے ٹیکس قوانین میں ترمیم کی گئی۔
800CC سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری، بکنگ، رجسٹریشن، ایک متعین حد سے زیادہ جائیداد کا حصول اور ایک مخصوص حد سے زیادہ اسٹاک کی خریداری جلد ہی ممنوع ہو جائے گی۔

‏محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں موڈیفیکیشن کا تمام عمل آن لائن کر دیا۔ شہری اسلحہ ب...
16/01/2025

‏محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں موڈیفیکیشن کا تمام عمل آن لائن کر دیا۔
شہری اسلحہ بور کی تبدیلی، اسلحہ کیٹیگری میں تبدیلی، گولیوں میں اضافہ، لائسنس کی وراثتی منتقلی، ڈوپلیکیٹ لائسنس، موجودہ اسلحے کی فروخت اور پاکستان بھر میں لائسنس کی معیاد میں ایکسٹینشن کی درخواست آن لائن دے سکتے ہیں۔ شہریوں کو اسلحہ لائسنس کیلئے دفاتر کے چکر نہیں لگانا ہوں گے؛ کاغذات سے لیکر قانونی فیس تک تمام مراحل دیے گئے لنک

pal.nadra.gov.pk/pal‎

پر آن لائن ہوں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2024 کے لیے اے ٹی ایل سرچارج سے متعلق پی ایس آئی ڈی چالان کی تخلیق کے عمل ک...
01/11/2024

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2024 کے لیے اے ٹی ایل سرچارج سے متعلق پی ایس آئی ڈی چالان کی تخلیق کے عمل کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔

السلام علیکم،آج ہی فائلر  بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔Contact us for details:📱 0331 7765310                    ...
25/10/2024

السلام علیکم،

آج ہی فائلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔

Contact us for details:
📱 0331 7765310



امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ایف بی آر نے اس سال اے ٹی ایل (ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ) کے قواعد میں تبدیلی کی ہے۔ اب جنہوں نے اپنی ٹیکس ریٹرنز وقت پر جمع کروائی ہیں، اُن کے نام فوراً اے ٹی ایل میں شامل کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، لیٹ فائلرز کے نام بھی اے ٹی ایل میں صحیح طریقے سے آ چکے ہیں، اور اب آپ ایکٹیو ٹیکس پیئر کا درجہ رکھتے ہیں۔

یہ آپ کے لیے ایک اچھی خبر ہے، جو آپ کو کئی طرح کے فوائد اور ٹیکس میں چھوٹ کا مستحق بناتی ہے۔

ایک اور اہم بات یہ ہے کہ نان فائلرز کے لیے ریٹرنز جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔ اگر آپ کے کسی دوست یا جاننے والے کی ریٹرنز جمع نہیں ہوئی ہیں یا وہ نئے فائلر بننا چاہتے ہیں تو انہیں بھی مقررہ تاریخ سے پہلے یہ کام کروا لینا چاہیے تاکہ وہ پورے سال کے لیے لیٹ فائلر ہونے سے بچ سکیں۔

اگر کسی قسم کی مدد یا سوال ہو تو رابطہ ضرور کیجیے گا۔

شکریہ اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

Muhammad Shoaib Jafri
Advocate High Court
Tax Practitioner
0331 7765310

FBR Income Tax Services
Pakistan Govt Employees
FBR Tax Return Discussion and Consultation

فائلر اور این ٹی این کیا ہے؟ فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نی...
23/10/2024

فائلر اور این ٹی این کیا ہے؟ فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔

فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔ این ٹی این (NTN) بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1 ۔ قومی شناختی کارڈ

2 ۔ فون نمبر

3۔ ای میل ایڈریس (E.Mail)

4 ۔ گھر کا ایڈریس

نوٹ:- خالی این ٹی این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔ این ٹی این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز کیسے جمع ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنزجمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔

سیلری پرسن (salary person) جس سال کی ریٹرن فائل کرنی بو

1.سیلری سلیس 1 جولائی تا 30 جون
2.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون

3.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور ، و غیره

(Buisness person) بزنس پر سن

1.بزنس انكم 1 جولائی تا 30 جون

2.اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور وغیره

3.بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون

ریٹرنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔

نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت فارن انکم قارن ریمیئنس انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔

نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو بائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچیں۔

📞03317765310

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں مزید 31 اکتوبر 2024 تک کی توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن جاری۔آج ہی فائلر بنیں اور اپنی ٹ...
15/10/2024

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں مزید 31 اکتوبر 2024 تک کی توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن جاری۔
آج ہی فائلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔

Contact us for details:
📱 0331 7765310

FBR Income Tax Services TAX Updates & Discussion with The Tax Experts

Address

Bhakkar

Telephone

+923317765310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaxExperts FBR & NTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share