19/07/2026
پیری مریدی کی حقیقت:
حقیقی پیر و مرید کا تعلق صرف رسمی یا وقتی فائدے کے لیے نہیں ہوتا بلکہ نفس کی اصلاح، گناہوں سے توبہ اور اخلاق کی بہتری کے لیے ہوتا ہے اگر سالوں بعد بھی انسان میں کوئی تبدیلی نہ آئے تو اسے اپنی وابستگی پر غور کرنا چاہیے اللہ والوں کی صحبت وہی کامیاب ہے جو انسان کو بہتر انسان بنا دے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php