تصور فروش

تصور فروش Ishq, dard aur zindagi ke rang

تازہ غزل احباب کی نذر ملا حظہ کریں تیرے بعد تُو جیسا نظر نہیں آیاآیا ہے مگر مجھ پہ کوئی اثر نہیں آیاتیری یاد شب و روز آت...
10/07/2026

تازہ غزل احباب کی نذر ملا حظہ کریں

تیرے بعد تُو جیسا نظر نہیں آیا
آیا ہے مگر مجھ پہ کوئی اثر نہیں آیا

تیری یاد شب و روز آتی ہے ابھی بھی،
اے شخص! تجھے بچھڑنے کا ہنر نہیں آیا

ایک نوالہ بھی نہیں جاتا حلق سے نیچے،
ماں کا لال جب تک گھر نہیں آیا

اے یعقوب! تیرا یقین ہم سے کہیں بہتر تھا، پھر
کیوں تجھے یوسف سے بچھڑ کر صبر نہیں آیا؟

ہم گاؤں میں پلے بڑھے ہیں، فرحان
ہمیں راس تیرا شہر نہیں آیا

— فرحان سبکدوش

゚viralシ

ذکرِ اہلِ بیت میری روح کا سکون ہےحسینؑ ایک شخص نہیں، حسینؑ ایک جنون ہےکرتا ہے وہی بس یزیدیت کا انکارجس کی رگوں میں ایک ب...
24/06/2026

ذکرِ اہلِ بیت میری روح کا سکون ہے
حسینؑ ایک شخص نہیں، حسینؑ ایک جنون ہے

کرتا ہے وہی بس یزیدیت کا انکار
جس کی رگوں میں ایک باپ کا خون ہے

حسینؑ دل میں ہوں تو عبادت ہے قبول
جنت میں جانے کا بس ایک یہی قانون ہے

نہیں ہوتا مجھ سے برداشت کسی اجنبی کا دکھ،
یہ تو پھر میرے نبیؐ کے نواسے کا خون ہے

شمر، تجھ پر لعنت اور لعنت ہو بے شمار،
گرایا ہے دین کا ،وه ، مرکزی ستون ہے۔

— فرحان سبکدوش
゚viralシ

شعر احباب کی نذر ماں کا لاڈ کمزور باپ کی تھپکی دلیر کرے زبر ہوگا تب ہی، جو  خود کو تو زیر کرے لوگ لوگوں کے دکھ سمجھتے ہی...
22/04/2026

شعر احباب کی نذر

ماں کا لاڈ کمزور باپ کی تھپکی دلیر کرے
زبر ہوگا تب ہی، جو خود کو تو زیر کرے

لوگ لوگوں کے دکھ سمجھتے ہیں، فرحان
میرے دکھ پہ کہتے ہیں خدا خیر کرے

فرحان سبکدوش
Farhan Mediator

تصور فروش

ہم ہیں فصلِ بہاراں ڈھونڈنے والے  چمکتا ہوا  ستارا  ڈھونڈنے والے  ڈوب گئیں وہ ساری کشتیاں  جن کے ملاح تھے کنارا ڈھونڈنے و...
14/04/2026

ہم ہیں فصلِ بہاراں ڈھونڈنے والے
چمکتا ہوا ستارا ڈھونڈنے والے

ڈوب گئیں وہ ساری کشتیاں
جن کے ملاح تھے کنارا ڈھونڈنے والے

اب کوئی نہیں نام و نشان باقی ان کا
جو تھے ہر جگہ سہارا ڈھونڈنے والے

مشکل میں آ گئے ہیں اب وہ لوگ
ہر طرف قصور ہمارا ڈھونڈنے والے

کوئی بھی منہ نہیں لگاتا اُنہیں، فرحان
جو تھے کبھی ہم سے پیارا ڈھونڈنے والے

فرحان سبكدوش
Farhan Mediator

تازہ غزل دوست جنید کی نظر ۔ بیکار ابدیدہ ہیں کہ دل بیزار ہو چکے ہیں  لومڑی کی طرح لوگ مکار ہو چکے ہیں  خاموش ہیں کوسوں د...
05/04/2026

تازہ غزل دوست جنید کی نظر ۔

بیکار

ابدیدہ ہیں کہ دل بیزار ہو چکے ہیں
لومڑی کی طرح لوگ مکار ہو چکے ہیں

خاموش ہیں کوسوں دور بیٹھے بولنے والے
اور یہاں گونگے صاحب گفتار ہو چکے ہیں

خوش فہمی میں تھے کہ وہ چاہتے ہیں ہمیں
بدقسمتی کہ ہم بےکار ہو چکے ہیں

ولِلّٰہ! میں اُسے نہ چھوڑتا مگر اب
وہ کسی اور کے دلدار ہو چکے ہیں

تجھ جیسا کوئی اور بنایا نہیں گیا
مصور بھی اب کافی سمجھدار ہو چکے ہیں

اے یوسف و یعقوب کے خالق! ہمیں بخش دے
اک بشر کی حسرت میں گنہگار ہو چکے ہیں

تو اپنا حُسن سنبھال کے رکھ فرحان
ہم تو اب حوروں کے طلبگار ہو چکے ہیں

فرحان سبکدوش

01/04/2026

زیافت کی اک شام
رفیقِ مخلص کے نام

تازہ غزل اچھے بھلے لوگ رونے پہ ا جاتے ہیںجب کسی شخص کو کھونے پہ ا جاتے ہیں مرکزی نشست پہ بیٹھنے والے اک  روزتقاضہِ عمر پ...
24/02/2026

تازہ غزل
اچھے بھلے لوگ رونے پہ ا جاتے ہیں
جب کسی شخص کو کھونے پہ ا جاتے ہیں

مرکزی نشست پہ بیٹھنے والے اک روز
تقاضہِ عمر پر کونے پہ ا جاتے ہیں

وقت کی چوٹ پڑتی ہے تو پھر لوگ
ہاتھ کے کاٹے درخت، بونے پہ ا جاتے ہیں

یہ میری میت کو دیکھنے کی حرص ہے فرحان
میرے رقیب میرے سونے پہ ا جاتے ہیں

Address

36 TDA
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تصور فروش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category