16/05/2026
KHAN Coaching Academy Bannu
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ اسی لیے ایسے ادارے کا انتخاب بے حد ضروری ہے جو آپ کے بچوں کو صرف طالبِ علم نہیں بلکہ اپنی اولاد سمجھ کر ان کی صلاحیتوں کو نکھارے اور انہیں روشن مستقبل کی راہ پر گامزن کرے۔
اسی مقصد کے تحت Khan Coaching Academy Bannu آپ کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور اخلاقی تربیت کا ایک قابلِ اعتماد ادارہ ہے، جہاں تجربہ کار اساتذہ جدید اندازِ تدریس کے ذریعے بچوں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
لہٰذا تمام والدین سے ہماری مخلصانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے Khan Coaching Academy Bannu پر اعتماد کریں اور ایک بہتر تعلیمی ماحول کا انتخاب کریں۔
Timing: 3:00-6:00 pm
Admissions Open
Hira School Circular Road Sokari Gate Bannu