CPEC Residencia Bannu

CPEC Residencia Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CPEC Residencia Bannu, Estate agents, Circular Road Kachahry gate bannu, Bannu.

Cpec Residencia Bannu will remain closed on account of Eid Ul Adhafrom 27 May 2026 to 29 may 2026Regular offices wil com...
26/05/2026

Cpec Residencia Bannu will remain closed on account of Eid Ul Adha
from 27 May 2026 to 29 may 2026

Regular offices wil commence on 30 May 2026

لبیک اللہم لبیک…! 🕋خوش نصیب ہیں وہ دل جنہیں اللہ کے گھر کی حاضری نصیب ہو۔ اللہ ہر حاجی کے حج کو قبول فرمائے۔ آمین۔
26/05/2026

لبیک اللہم لبیک…! 🕋
خوش نصیب ہیں وہ دل جنہیں اللہ کے گھر کی حاضری نصیب ہو۔ اللہ ہر حاجی کے حج کو قبول فرمائے۔ آمین۔

22/05/2026

“قدرتی خوبصورتی اور جدید طرزِ زندگی کا حسین امتزاج ✨
سی پیک ریزیڈینشیاء بنوں میں پارک کی ترقیاتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، جہاں سرسبز ماحول، فیملی فرینڈلی اسپیسز اور پُرسکون ماحول رہائشیوں کو ایک بہترین لائف اسٹائل فراہم کرے گا۔
یہ صرف ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بلکہ مستقبل کی پُرسکون اور
خوبصورت زندگی کی تعبیر ہے۔ 🌿🏡”
0334-9997575

آج ماسٹر محمد جمیل خان ولد عبدالروف خان نے اپنے لیے 6  مرلہ پلاٹ کی بکنگ کی۔   اللہ کے فضل و کرم سے سی پیک ریزیڈنشیا بنو...
19/05/2026

آج ماسٹر محمد جمیل خان ولد عبدالروف خان نے اپنے لیے 6 مرلہ پلاٹ کی بکنگ کی۔ اللہ کے فضل و کرم سے سی پیک ریزیڈنشیا بنوں میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ پلاٹوں کی بکنگ بھی جاری ہے۔

الحمدللہ سی پیک ریزیڈنشیا بنوں میں پہلا گورنمنٹ سے منظور
شدہ میگا پروجیکٹ ہے۔
ایک بہترین لوکیشن اورمحفوظ زندگی گزارنے کے لیے آج ہی سرمایہ کاری کریں۔
اور فوری بکنگ اور قبضہ کے ساتھ اپنے گھر کے مالک
بنے-

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0330-9997575
0334-9997575

آج وقاص خان نے اپنے دوست کے لیے 5 مرلہ پلاٹ کی بکنگ کی۔   اللہ کے فضل و کرم سے سی پیک ریزیڈنشیا بنوں میں ترقیاتی کاموں ک...
16/05/2026

آج وقاص خان نے اپنے دوست کے لیے 5 مرلہ پلاٹ کی بکنگ کی۔ اللہ کے فضل و کرم سے سی پیک ریزیڈنشیا بنوں میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ پلاٹوں کی بکنگ بھی جاری ہے۔

الحمدللہ سی پیک ریزیڈنشیا بنوں میں پہلا گورنمنٹ سے منظور
شدہ میگا پروجیکٹ ہے۔
ایک بہترین لوکیشن اورمحفوظ زندگی گزارنے کے لیے آج ہی سرمایہ کاری کریں۔
اور فوری بکنگ اور قبضہ کے ساتھ اپنے گھر کے مالک
بنے-

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0330-9997575
0334-9997575

"اپنے رب سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللہ مغفرت کرنے والے ہیں"  (سورہ البقرہ: 221)
15/05/2026

"اپنے رب سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللہ مغفرت کرنے والے ہیں" (سورہ البقرہ: 221)

09/05/2026

سی پیک ریزیڈینشیا بنوں ہر جھوٹی افواہ، منفی پروپیگنڈے اور بے بنیاد خبروں کے باوجود پہلے سے زیادہ مضبوط، کامیاب اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ✨

آپ کے اعتماد، محبت اور حمایت نے ثابت کر دیا کہ سچ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے۔
ترقی کا سفر جاری ہے، اور ان شاء اللہ مزید کامیابیاں ہمارا مقدر ہیں۔ 🏡💫
الحمدللہ! ختمِ قرآن، صدقہ و خیرات اور دعاؤں کے ساتھ ایک نئے عزم اور محنت کا آغاز کیا گیا تاکہ یہ سفر خیر، برکت اور کامیابی کا سبب بنے۔ ✨
آنے والے دنوں میں ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ پلاٹ تلاش کریں گے، مگر مناسب اور محفوظ جگہ دستیاب نہیں ہوگی۔ ⏳🏡

آج ہی اپنے مستقبل، خاندان اور سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں اور اپنی بکنگ جلد از جلد یقینی بنائیں۔
سی پیک ریزیڈینشیا بنوں — ایک NOC Approved ہاؤسنگ پراجیکٹ، جہاں اعتماد، ترقی اور محفوظ سرمایہ کاری آپ کی منتظر ہے۔ ✨

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے پلاٹ کی بکنگ کروائیں
0330-9997575/03349997575

Jummah Mubarak
08/05/2026

Jummah Mubarak

07/05/2026

Night view Cpec Residencia Bannu ❤️

🌅 سی پیک ریزیڈینشیا — آپ کا روشن کل 🌅وقت بدل رہا ہے، اور سمجھدار لوگ مستقبل میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ایک ایسی کمیونٹی جہ...
06/05/2026

🌅 سی پیک ریزیڈینشیا — آپ کا روشن کل 🌅
وقت بدل رہا ہے، اور سمجھدار لوگ مستقبل میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔
ایک ایسی کمیونٹی جہاں ہر دن ترقی کی نئی کہانی لکھتا ہے۔
🏡 آج کا فیصلہ، کل کی کامیابی
🌟 محفوظ، خوبصورت اور جدید رہائش
📊 مستقبل کی بہترین پلاننگ
اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں — سی پیک ریزیڈینشیا کے ساتھ۔
0334-9997575 / 0330-9997575

Address

Circular Road Kachahry Gate Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923309997575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPEC Residencia Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category